yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زیورات جنہیں آنکھوں کے ’’اندر‘‘ پہنا جاسکتا ہے

Web Editor May 18, 2018 1 min read
Jewelry that can be worn inside the eyes
Share this:

نیو یارک: نیو یارک کے ایک ڈاکٹر نے سب سے ممتاز نظر آنے کی خواہشمند خاتون کی آنکھ میں ایک زیور پہنا دیا جو پلاٹینم سے بنا ایک پانچ کونوں والا ستارہ ہے۔ خاتون نے بتایا ہے کہ انہیں اس عمل میں کسی تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

Jewelry that can be worn inside the eyesنیو یارک میں پارک ایونیو لاسک سرجری کے ایک ماہر ڈاکٹر ایمِل چائن نے ایک خاتون کی آنکھ کے سفید حصے پر 3 ملی میٹر چوڑا پلاٹینم سے بنا ایک ستارہ لاسک سرجری کے ذریعے پیوست کیا ہے۔ خاتون نے آپریشن کو غیرتکلیف دہ بتایا اور کہا کہ انہیں آنکھ بند کرتے اور کھولتےوقت کسی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا۔

اس زیور کی موٹائی صرف ایک ملی میٹر ہے جسے آنکھ کی فطری خمیدگی کے لحاظ سے تیار کیا ہے اور تین دن بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گویا وہ آنکھ میں موجود ہی نہیں ہے۔ اس کےلیے آنکھ کے ایک مقام پر ہلکا سا گڑھا بنایا گیا اور اس میں زیور فٹ کردیا گیا اور تین دن میں معمولی زخم مندمل ہوگیا۔

ڈاکٹر ایمل کے مطابق انہیں اس کام کا 20 سالہ تجربہ حاصل ہے اور آنکھ میں زیور لگانے سے کسی قسم کی کوئی الرجی نہیں ہوتی کیونکہ پلاٹینم میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے طبی معیار کا بنایا گیا ہے۔ وہ آنکھ میں دل اور ستارہ شکل کے زیور چسپاں کرتے تھے اور اگر کوئی اسے نکلوانا چاہے تو اس میں صرف پانچ منٹ لگتے ہیں اور زیور آنکھ سے باہر آجاتا ہے۔

ڈاکٹر ایمل کے مطابق یہ خالص کاسمیٹک سرجری کا عمل ہے جو ایک مہنگا عمل ہے۔ آنکھوں میں پہنی جانے والے خاص جیولری ہالینڈ میں بنائی جاتی ہے تاہم ان کے بارے میں مشہور ہے کہ اگر مشہور حسین خواتین ان سے ملاقات کرتی رہیں تو وہ مفت میں بھی سرجری کرسکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The world community has to stop the blood-painted Israeli cruel hand, Shahbaz Sharif
Previous Post عالمی برادری کو خون میں رنگے ہوئے اسرائیلی ظالمانہ ہاتھ کو روکنا ہوگا، شہباز شریف
Next Post میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام
Meesha Shafi again accused Ali Zafar of sexual harassment

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.