yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

درخت کے پتوں کے عوض بسکٹ خریدنے والا چالاک کتا

Web Editor May 16, 2018 1 min read
Clever dog to buy biscuit exchange of tree leaves
Share this:

کولمبیا:کہا جاتا ہے کہ پیسے درختوں پر نہیں اگتے لیکن کولمبیا میں ایک کتا ایسا ہے جس کےلیے رقم درختوں پر اگتی ہے اور وہ پتوں کے ذریعے اپنے من پسند بسکٹ خریدتا ہے۔

Clever dog to buy biscuit exchange of tree leavesکئی روز تک اس کتے نے طالب علموں کو کھانے کے ایک اسٹال پر نقد رقم کے بدلے اشیا خریدتے دیکھا تو اس نے اپنی طرف سے درخت کے پتوں کو بطور کرنسی استعمال کرنا شروع کردیا۔ وہ روز چند پتے منہ میں دبائے اسٹور پر آتا اور ایک دن جب اسے بسکٹ مل گیا تو یہ سلسلہ شروع ہوگیا۔ اب یہ کتا روزانہ پتے منہ میں دبائے دکان پر آتا ہے اور اپنا پسندیدہ بسکٹ لے جاتا ہے۔

 نیگرو نسل کا یہ کتا کولمیبا کے ایک تکنیکی تعلیمی ادارے میں آزادانہ گھومتا رہتا ہے۔ کبھی کبھی طلبا و طالبات اسے بسکٹ اور کھانے پینے کی اشیا دیتے رہے لیکن اس نے لوگوں کو رقم کے بدلے اشیا خریدتے دیکھ کر خود اپنی تئیں نوٹ سے ملتے جلتے پتے آزمانے کا فیصلہ کیا۔ یہ کتا روزانہ گرے ہوئے پتوں کو اٹھاتا ہے اور انہیں منہ میں دبا کر اپنے پسندیدہ بسکٹ لینے پہنچ جاتا ہے۔ یہ دیکھ کر دکاندار بہت حیران ہوئے اور اب وہ اسے پتوں کےبدلے کھانا دیتے ہیں۔

دکاندار نے کتے کے لین دین کے شعور اور پتوں کے بطور کرنسی استعمال سے متاثر ہوکر اسے قبول کرنا شروع کردیا ہے لیکن پتے کے بدلے دن میں دو مرتبہ ہی بسکٹ دیئے جاتے ہیں۔ دکان دار گلیڈیس بریٹو کہتے ہیں، ’نیگرو روز ہی بسکٹ کھانے آتا ہے اور ہمیشہ قیمت کے طور پر ایک پتّا دیتا ہے۔‘

اب یہ کتا پورے کیمپس میں بہت مشہور ہوچکا ہے اور لوگ اس کی خریداری کی ادائیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Unique nails prepare for peoples who clutter the nails
Previous Post ناخن کترنے والے افراد کے لیے انوکھے ناخن تیار
Next Post اداکاری، ماڈلنگ کیساتھ پروڈکشن کر رہی ہوں، حریم فاروق
I am doing production with acting, modeling, Hareem Farooq

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.