yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سابق وزیراعظم کا متنازع بیان؛ گھبراہٹ میں فروخت، حصص مارکیٹ منہ کے بل آ گری

Web Editor May 15, 2018 1 min read
The controversial statement of former prime minister; Sales in panic; share market fall of the mouth
Share this:

کراچی: سابق وزیراعظم نوازشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری صورتحال کو بری طرح متاثرکیا جس سے حصص کی قیمتیں منہ کے بل آگریں۔

The controversial statement of former prime minister; Sales in panic; share market fall of the mouthسابق وزیراعظم کے متنازع بیان نے کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والے تمام شعبوں میں بے چینی پیدا کردی اور انہوں نے مارکیٹ میں تازہ سرمایہ لگانے کے بجائے حصص کی دھڑا دھڑ فروخت کرنے کو ترجیح دی جس سے انڈیکس8 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا جبکہ کے ایس100 انڈیکس کی 11 حدیں بیک وقت گرگئیں، مندی کے سبب87.14 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے2 کھرب 9 ارب48 کروڑ62 لاکھ6 ہزار576 روپے ڈوب گئے۔

ماہرین اسٹاک کا کہنا تھا کہ سیاسی انتشار نے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سرمایہ کاروں کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے، یہی وجہ ہے کہ کیپٹل مارکیٹ کا کوئی شعبہ بھی مندی سے محفوظ نہیں رہا، بینکنگ آئل اینڈ گیس سیمنٹ اور فرٹیلائزر سمیت بیشتراہم شعبوں کے حصص کی قیمتیں سنبھل نہ سکیں اور کئی شیئرزلوئرسرکٹ بریکربھی لگے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ کاروبار کے آخری لمحات میں مزاحمت کے باوجود حصص کی فروخت کے رحجان میں نمایاں تبدیلی نہیں آئی اور کاروباری سرگرمیاں مستقل دبائو کی زد میں رہیں،کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس 1095.93 پوائنٹس کی کمی سے 42498.86 ہوگیا جبکہ کے ایس ای30 انڈیکس581.26 پوائنٹس گھٹ کر 20797.36، کے ایم آئی 30 انڈیکس2278.07 پوائنٹس کمی سے 72390.15 اور پی ایس ایکس کے ایم آئی انڈیکس521.73 پوائنٹس گھٹ کر21369.72 ہو گیا۔

کاروباری حجم 7 فیصد زائد رہا اور 17 کروڑ 61 لاکھ حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار 350 کمپنیوںتک محدود رہا جن میں34 کے بھائو میں اضافہ، 305 کے دام کم اور11 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Former SSP Rao Anwar was declared the main accused of the Naqibullah, case
Previous Post سابق ایس ایس پی راؤ انوار نقیب اللہ کیس کا مرکزی ملزم قرار
Next Post منی سوٹا کے جنگل سے دو سروں والا ہرن دریافت
Discover the two-headed deer from the forest of minnesota

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.