yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملائیشیا: مہاتیر محمد نے سابق وزیراعظم پر سفری پابندی لگا دی

Web Editor May 14, 2018 1 min read
Malaysia: Mahathir Mohamad travel ban on former prime minister
Share this:

کوالالمپور: ملائیشیا کے نو مںتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی۔

Malaysia: Mahathir Mohamad travel ban on former prime ministerامیگریشن حکام نے نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ کے خلاف سفری پابندی کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس سے محض چند منٹ قبل نجیب رزاق نے کہا تھا کہ وہ ایک ہفتے کے لیے بیرون ملک جائیں گے۔ وزیراعظم مہاتیر محمد نے نیوز کانفرنس میں واضح کیا کہ ‘یہ حقیقت ہے کہ میں نے ہی نجیب رزاق پر بیرون ملک سفر سے روکا کیونکہ ان کے خلاف کریشن کے متعدد ایسے شواہد موجود ہیں جن کی بنیاد پر تحقیقات کا آغاز کیا جا سکتا ہے اور ضرورت پڑنے پر قانون کا اطلاق بھی ہو گا’۔

مہاتیر محمد نے وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے کے فوری بعد وزیر خزانہ، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کا انتخاب کیا تاہم دیگر وزراء کا اعلان جلد متوقع ہے۔ دوسری جانب سابق حکومت نے اٹارنی جنرل اپنادی علی کو عہدے سے برطرف کردیا۔ واضح رہے کہ اٹارنی جنرل اپنادی علی نے وزیراعظم نجیب رزاق کو ملائیشیا ڈیولپمنٹ بیرحا (ایم ڈی بی) کے مالی کھاتوں میں مبینہ خرد برد میں بری قرار دیا تھا۔

برطرف کیے جانے پر اپنادی علی نے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ انتخابات میں نجیب رزاق کو شکست کے بعد ان کے سیاسی حریف انور کے لیے ماحول ساز گار ہو گیا جو ان دنوں جیل کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ انور نے مہاتیر محمد کے ساتھ مل کر نجیب رزاق کی حکومت کے خلاف آواز بلند کی تھی۔

اس حوالے سے مہاتیر محمد نے اشارہ دیا کہ انور کی رہائی کے لیے جلد اہم اعلان متوقع ہے۔ علاوہ ازیں انور کی بیٹی نصر نورالزاہ نے بتایا کہ ان کے والد کو منگل کے روز رہا کیے جانے کا امکان ہے۔ سفری پابندی کے بعد نجیب رزاق نے ٹوئٹ کیا کہ وہ نو منتخب وزیراعظم کے فیصلے کا احترام کریں گے اور ملک میں ہی رہیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The former NICL chairman was arrested by the court
Previous Post این آئی سی ایل کے سابق چیئرمین کمرہ عدالت سے گرفتار
Next Post ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
MQM leader Rashid Godil decision to leaving the party

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.