yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت، مہاراشٹرا پولیس کے افسر نے خودکشی کرلی

Web Editor May 12, 2018 1 min read
 INDIA, MAHARASHTRA, POLICE, OFFICER, COMMIT, SUICIDE
Share this:

بھارت میں مہاراشٹر پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سابق سربراہ ہمانشو رائے ممبئی میں مردہ پائے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہمانشو رائے نے خودکشی کی ہے، ہمانشو رائے نے ڈیوڈ ہیڈلے کی گرفتاری اور انڈین پریمئر لیگ میں سٹے بازی کا نیٹ ورک توڑنے سے شہرت حاصل کی تھی۔ہمانشو رائے اپنی ممبئی کی قیام گاہ سے مردہ حالت میں ملے، ان کا پستول ان کے قریب پڑا تھا اور گولی لگنے سے ان کی کھوپڑی چٹخ چکی تھی۔ممبئی پولیس کے مطابق ہمانشو رائے کے ہاتھ سے لکھا ہوا ایک خط ملا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ وہ خودکشی کر رہا ہے اور اس کے اس فیصلے پر کسی کو بھی ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے۔اطلاعات کے مطابق ہمانشو رائے کینسر کے مرض میں مبتلا تھا اور اسی لیے دو سال سے چھٹی پر تھا۔ہمانشو رائے اس ٹیم کا بھی رکن تھا جس نے ڈیوڈ ہیڈلے کو گرفتار کیا تھا جس پر ممبئی دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا تھا، ہمانشو رائے نے انڈین پریمئر لیگ میں سٹے بازی کے جرم میں وندو دارا سنگھ کو بھی گرفتار کیا تھا۔

 INDIA, MAHARASHTRA, POLICE, OFFICER, COMMIT, SUICIDE
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
CLASHES, BETWEEN, ISRAEL, AND, SYRIA, ISRAELI, TOURISM, EFFECTED, BADLY
Previous Post شام سے جھڑپیں، اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان
Next Post ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں، علی گیلانی
WE, ARE, RUNNING, A, STRUGGLE, NOT, CAMPAIGN, SAID, SYED, ALI, GILANI 

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.