yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وفاق کی جانب سے سندھ کو 55 فیصد کم پانی دیا جارہا ہے، مراد علی شاہ

Web Editor May 11, 2018 1 min read
Giving 55 percent less water to Sindh from the federation, Murad Ali Shah
Share this:

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دریاؤں کے پانی سے پنجاب اپنا حصہ تاریخی بہاؤ سے لیتا ہے جب کہ سندھ کو 55 فیصد کم پانی دیا جارہا ہے۔

Giving 55 percent less water to Sindh from the federation, Murad Ali Shahکراچی میں آئندہ مالی سال کے پیش کردہ صوبائی بجٹ سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ موجودہ سندھ اسمبلی کی مدت 28 مئی کو مکمل ہوجائےگی، نگراں حکومت دو ماہ کے لئے ہوگی، نگراں حکومت 2 ماہ میں عام انتخابات کروائے گی۔ ہم نہیں سمجھتے تھے کہ دو ماہ میں نگراں حکومت بجٹ لا سکتی تھی، بجٹ پیش کرنا ہماری آئینی ذمہ داری تھی جو ہم نے نبھائی۔

مرادعلی شاہ نے کہا کہ پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد ہم نے تین ماہ کے اخراجات کی منظوری کا فیصلہ کیا، نئی اسکیمیں نہ لانے کا فیصلہ بھی قیادت کی مشاورت سے کیا۔ بجٹ کی تصدیق 30 ستمبرتک کی ہے، نئی حکومت کو باقی نو ماہ کے اخراجات کا اختیار ہوگا۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم نے وفاقی حکومت سے کراچی کی تعمیر نو کے لیے بات کی لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا، ہم نے فیصلہ کیا کہ 10 ارب روپے سے کراچی میں اہم سڑکیں، فلائی اوور اور انڈر پاسز بنائیں گے، جہانگیر پارک سمیت کراچی کی بیشتر سڑکیں، فلائی اوور اور انڈرپاسز مکمل ہوگئے ہیں، ٹیپوسلطان روڈ پر زیر تعمیر پل اگلے سال مکمل ہو جائے گا۔ کراچی کا ہر بچہ اسپتال سے تقریباً 30 منٹ کے فاصلہ پر ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ارسا میں 5 ممبران ہیں، دریاؤں کے پانی سے پنجاب اپنا حصہ تاریخی بہاؤ سے لیتا ہے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو آبی قلت شیئر نہ کرنے کی یقین دہانی کرواکے ووٹ لیاجا تا ہے، اور بے چارہ سندھ چیختا رہتا ہے، وفاق سے سندھ کو 55 فیصد کم پانی دیا جارہا ہے جب کہ ارسا میں سندھ کا نمائندہ بھی نہیں لیا جارہا جو زیادتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
104-year-old Australian doctor committed suicide
Previous Post 104 سالہ آسٹریلین ڈاکٹر نے خود کشی کرلی
Next Post عدلیہ مخالف احتجاج؛ (ن) لیگی ارکان اسمبلی سمیت 6 افراد پر فردجرم عائد
Anti-judicial protest; individual crime impliment on six people including N league member assembly

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.