yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی نے وفاداریاں تبدیل کرلیں

Web Editor April 27, 2018 1 min read
Three members of the PTI change the loyalty
Share this:

سینیٹ الیکشن میں مبینہ طور پر وفاداریاں بدلنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شوکاز نوٹس بھیجے جانے والے تین ارکان نے نیا آشیانہ ڈھونڈ لیا۔

Three members of the PTI change the loyaltyخیبر پختونخواہ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان زاہد درانی،عبید اللہ مایاراورنگینہ خان نے لاہور میں شریک چیئرمین پی پی پی آصف زرداری سے ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ان تینوں ارکان کو تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ اور ووٹ بیچنے کے الزام پر شوکازنوٹس دیا تھا۔ دوسری جانب معاملے پر موقف دیتے ہوئے ترجمان کے پی حکومت شوکت یوسف زئی نے کہا کہ ان لوگوں کو جس نے پیسےدیے، یہ انہی سےجاملے۔

ووٹ فرخت کرنے کے الزام پر پارٹی سے ثبوت دینے کا مطالبہ

واضح رہے کہ سینٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے کے الزام کا شکار ہونے والے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین نے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے معاملے کی انکوائری کروانے کامطالبہ کر رکھا ہے۔

نوشہرہ میں یاسین خلیل قربان علی سمیت پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین اسمبلی کی جانب سے 23 اپریل 2018 کو کی جانے والی پریس کانفرنس میں ارکان نے پارٹی کو پندرہ دن میں لگائے گئے الزامات کے ثبوت فراہم کرنے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے بصورت دیگر عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ 18 اپریل کو پریس کانفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں پیسے لے کر ووٹ دینے والے 20 اراکین کا انکشاف کیا تھا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ابھی شوکاز نوٹس دے رہے ہیں، جواب نہ آیا تو اپنے ایک تہائی اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیں گے۔ ضمیر فروشوں کے نام نیب کو دیں گے۔

سینیٹ الیکشن میں پیسے لے کر ووٹ دینے والوں مبینہ افراد میں دینا ناز، نگینہ خان، فوزیہ، نسیم حیات، سردار ادریس، عبید اللہ میار، زاہد درانی، عبدالحق، قربان خان، امجد آفریدی، عارف یوسف، جاوید نسیم، یاسین خلیل، فیصل زمان، سمیع علی زئی، معراج ہمایوں، خاتون بی بی، بابر سلیم اور وجیہہ الزمان شامل ہیں۔

تین مارچ 2018 کو ہونے والے سینیٹ الیکشن میں خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر پولنگ ہوئی جس میں پی ٹی آئی نے 5، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے 2، آزاد امیدواروں نے 2، جے یو آئی اور جماعت اسلامی نے ایک ایک نشست حاصل کی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Angry members give evidence from Imran Khan or demand for apologize
Previous Post ناراض ارکان کا عمران خان سے ثبوت دینے یا معافی مانگنے کا مطالبہ
Next Post کراچی، شارع فیصل پر جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹریفک جام
Karachi, Jamaat-e-Islami protest against load shedding on sharah e faisal, traffic jam

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.