yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان مسلم لیگ ن کا لودھراں میں بڑے جلسے کا فیصلہ، لودھراں کے عوام کاخود شکریہ ادا کروںگا، نواز شریف

MH Kazmi February 16, 2018 1 min read
Nawaz Sharif will need two-thirds majority in the election to win the stand
Share this:

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سازشیوں نے اقامہ کوبنیاد بنا کر مجھے نکال دیا ہے،سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،ماضی گواہ ہے پہلے عدلیہ کوبحال کیا اب عدل کوبحال کروائیں گے،نہ میں پریشان ہوں اور نہ ہی کارکنان پریشان ہوں۔انہوں نے آج نمازجمعہ کے بعد پارٹی کارکنان سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کوئی ثبوت نہیں ملا توریفرنس پرریفرنس بنائے جارہے ہیں۔
سازشیوں نے اقامہ کوبنیاد بناکر مجھے نکالا۔ سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ نوازشریف نے کہا کہ ماضی گواہ ہے پہلے عدلیہ کوبحال کیا اب عدل کوبحال کروائیں گے۔انہوں نے کہاکہ کل لودھراں جاؤں گا۔ لودھراں کے عوام نے مسلم لیگ ن کو کامیابی دلوائی۔ لودھراں کے عوام کاخود شکریہ ادا کروں گا۔ مسلم لیگ نون آئندہ انتخابات میں بھی کامیابی ملے گی۔انہوں نے کہاکہ پارٹی کارکنان کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔نہ میں پریشان ہوں اور نہ ہی آپ پریشان ہوں۔انہوں نے کہاکہ میں خوشحالی آئے گی ۔سی پیک ملک کی تقدیر بدلے گا۔ واضح رہے صدر ن لیگ نواز شریف کل لودھراں میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے جس میں ضمنی الیکشن میں جیت پر عوام سے اظہار تشکر کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mother ,of, 3, children, kidnapped ,and,hostage ,since ,two ,years ,by ,Yes Urdu, News
Previous Post تین بچوں کی ماں دو سال سے بااثر شخص کے قبضے میں، متاثرہ خاندان مدد کیلئے انسانی حقوق کی کارکن شازیہ عبید کے پاس آپہنچا
Next Post تکنیکی مشکلات کے باعث صدر پاکستان نے فاٹا سے سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی میں اہم ترمیم منظور کرلی
The Human Rights Committee meeting of the Senate under Nursing Jalil presiding

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.