yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سپریم کورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی، شیخ رشید میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے

Web Editor February 12, 2018 1 min read
The Supreme Court rejected the petition regarding the disqualification of Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi, Sheikh Rasheed went without talking to the media
Share this:

سپریم کورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی، شیخ رشید میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے

The Supreme Court rejected the petition regarding the disqualification of Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi, Sheikh Rasheed went without talking to the mediaاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کے لیے شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایل این جی کرپشن کو بنیاد بناکر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نااہل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ایل این جی کرپشن کیس کی تحقیقات کے لیے متعلقہ اداروں سے رجوع کریں۔ سپریم کورٹ میں وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ یہ مقدمہ تیسری مرتبہ عدالت میں آیا ہے، تینوں مرتبہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی گئی، چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں حقائق بتائیں۔ دوران سماعت شیخ رشید کے وکیل اور چیف جسٹس کے مابین دلچسپ مکالمہ ہوا۔ وکیل کا کہنا تھا کہ ہمارے اعمال کی وجہ سے بادل گرجتے ہیں اور بجلی چمکتی ہے۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ کھوسہ صاحب ایسی باتیں نہ کریں، یہ تو اللہ کی رحمت ہے، بعدازاں شیخ رشید میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Gunman of former SSP malir Rao Anwar has been arrested from Quetta
Previous Post سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے
Next Post پیڈ مین۔ بالی ووڈ بدل رہا ہے
Padman. Bollywood is changing

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.