yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

 پاکستان اور ایران ثقافتی لحاظ سے لازوال تاریخی رشتوں سے جڑے ھوۓ ھیں ،کلچرل قونصلر ایران شہاب الدین دارائ کا انقلاب اسلامی ایران کی 39سالگرہ تقریب سے خطاب

Web Editor February 8, 2018 1 min read
[22:25, 2/8/2018] Asghar Ali Mbrk Ad: فوٹو کپشن ، انقلاب اسلامی ایران کی 39سالگرہ کے موقع پر کلچرل قونصلر ایران شہاب الدین دارائ کے ساتھ ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران علی آقائے نوری،ایرانی آرٹسٹ خانم آتنا اسفندیار اور پریذیڈنٹ ڈپلومٹک کا رسپا نڈ نٹس فورم پاکستان اصغر علی مبارک کا گروپ فوٹو
Share this:

[22:25, 2/8/2018] Asghar Ali Mbrk Ad: فوٹو کپشن ، انقلاب اسلامی ایران کی 39سالگرہ کے موقع پر کلچرل قونصلر ایران شہاب الدین دارائ کے ساتھ ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران علی آقائے نوری،ایرانی آرٹسٹ خانم آتنا اسفندیار اور  پریذیڈنٹ ڈپلومٹک کا رسپا نڈ نٹس فورم پاکستان اصغر علی مبارک کا گروپ فوٹو

فوٹو کپشن ، انقلاب اسلامی ایران کی 39سالگرہ کے موقع پر کلچرل قونصلر ایران شہاب الدین دارائ کے ساتھ ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران علی آقائے نوری،ایرانی آرٹسٹ خانم آتنا اسفندیار اور پریذیڈنٹ ڈپلومٹک کا رسپا نڈ نٹس فورم پاکستان اصغر علی مبارک کا گروپ فوٹو

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/WhatsApp-Video-2018-02-08-at-22.41.00.mp4

راولپنڈی ،،(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )کلچرل قونصلر ایران شہاب الدین دارائ نے کہا ھے کہ پاکستان اور ایران ثقافتی لحاظ سےلازوال تاریخی رشتوں سے جڑے ھوۓ ھیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں ،پاک ایران دوستی اپنی مثال آپ ہے ایران نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے ،

 

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/WhatsApp-Video-2018-02-08-at-22.33.15.mp4

اسلامی انقلاب نے ایران کو ایک مضبوط قوت بنانے میں اہم کردار ادا کیا ایرانی عوام نے امام انقلاب امام خمینیؒ کی قیادت میں قومی تشخص کو پروان چڑھانے میں ایک مثال قائم کی ماہ فروری کشمیری عوام کی لازوال جدوجہد اور عظیم ایرانی انقلاب کے شہدا کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا مہینہ ھے ان خیالات کا اظہار انہوں نے انقلاب اسلامی ایران کی 39سالگرہ کے موقع پر ایرانی کلچر سنٹر اور راولپنڈی آرٹس کونسل کے اشتراک سے ’’ایرانی فن پاروں کی منعقدہ نمائش سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران علی آقائے نوری نے کہا کہ پاک ایران دوستی دنیا بھر میں امن اور محبت کے پیغام کو پھیلانے کیلئے کوشاں ہے ، تقریب سے ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب ،ایم پی اے راجہ حنیف اور دیگر نے بھی خطاب کیا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران علی آقائے نوری نے کہا کہ پاک ایران کئی قدریں مشترک ھیں اسلامی انقلاب نے ایران کو ایک مضبوط قوت بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہےکلچرل قونصلر ایران شہاب الدین دارائ نےایرانی آرٹسٹ خانم آتنا اسفندیار کے ھمراہ تہذیب و ثقافت کے حوالے سے ایرانی فن پاروں کی منعقدہ نمائش کے حوالے سے شرکا معلومات فراھم کیں ،

Pakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssaryPakistan, and, Iran, are, linked, up, with, great, relations, and, tighten, with, hot, emotions, says, Iran, Ambassador, Shahab uddin dari, on, Iran's, 39th, Islamic, revolution, anniverssary

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
President, human, rights, cell, Pakistan, Justice, and, Development, Party, Shazia Ubaid, nominated, Raheela Raja, a, journalist, as, vice, president, human, rights, cell, Pakistan, Justice, and, development, cell, Rawalpindi
Previous Post راولپنڈی, جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی,کے انسانی حقوق سیل کی عوام کو فوری اور بلا معاوضہ قانونی امداد کیلیے ہیلپ لائن جاری,شازیہ عبید
Next Post  نیشنل ون ڈے کپ کا پہلا سیمی فائنل کراچی ریجن نے پشاور ریجن کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ وکٹوں سے ھرا دیا
first, semi, final, of, National, one day, cup, Karachi, Region, defeated, Peshawar, Region, team, in, Rawalpindi, Cricket, stadium

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.