yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس

Web Editor February 6, 2018 1 min read
National Assembly Standing Committee on Cabinet Secretariat
Share this:

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس

National Assembly Standing Committee on Cabinet Secretariatاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حکومت نے 10ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کرلی ہے، چئیرمین کمیٹی اسد عمر صاحب آپ نے ایک بار کہا تھا کہ 10ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کرلی تو ہم ہی دوبارہ آئیں گے. رانا حیات کیا آپ اب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں جی بالکل تسلیم کرتا ہوں، اسد عمر نے کمیٹی میں مان لیا اسلام آباد کا نیا ائیر پورٹ آپریشنل ہونے کے بعد پرانے ائیر پورٹ سے ریونیو آنا بند ہوجائے گا یہ کھربوں روپے کی اراضی ہے یہ زمین ہماری نہیں ائیر فورس کی ہے

آرمی نے رابطہ کر کے بتایا کہ دھمال ائیر بیس سے ایک سکوارڈن پرانے ائیر پورٹ پر منتقل کیا جائے گا، ایوی ایشن حکام میرا خیال ہے کہ بینظیر ایئر پورٹ چائنیز کو دیا جائے گا، مہرین رزاق بھٹو
چائنیز اچھے لوگ ہیں. چئرمین کمیٹی یہ تو آپ کو وقت آنے پر پتہ لگے گا، مہرین رزاق بھٹو اسلام آباد کے نئے ائر پورٹ کا نام کیا ہو گا. کمیٹی کا استفسار اس سلسلے میں کمیٹی کام کر رہی ہے. ایوی ایشن حکام
اس کا نام بینظیر شہید ائر پورٹ کیوں نہیں رکھتے، عبدالحکیم بلوچ، ان سے کیوں رکھتے ہیں جنھوں نے بینظیر بھٹو شہید کی تصاویر بھی اتار دی ہیں، مہرین رزاق بھٹو ظاہری بات ہے جنھوں نے ائرپورٹ بنایا نام بھی وہی رکھیں گے، چیرمین کمیٹی موجودہ ائر پورٹ کا نام بینظیر بھٹو شہید ائر پورٹ ہی رہے گا، چئرمین کمیٹی امتیاز تاجور صاحب آپ بتائیں پی آئی اے کا بھٹہ بٹھانے میں کس کا ہاتھ ہے،

چیرمین کمیٹی کا امتیاز تاجور سے استفسار پی آئی اے عملے کے ساتھ مناسب سلوک نہیں ہوتا. رکن کمیٹی رانا قاسم نون ائیر ہوسٹس کو سال میں دو یونیفارم اور ایک سینڈل ملتا ہے. قاسم نون آپ کی انفارمیشن بالکل غلط ہے، سیکرٹری ایوی ایشن یہ کپڑے اور سینڈل سال میں ایک بار نہیں تین چار سال میں ایک بار ملتے ہیں سیکریٹری ایوی ایشن کی بات پر کمیٹی روم قہقہوں سے گونج اٹھا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Federal Minister Ahsan Iqbal briefing in co-guides honorable of the National Prayer Break-fast
Previous Post وفاقی وزیر احسن اقبال کا نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شریک راہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب
Next Post ہما کلب نے الفیصل کلب کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ نمائشی فٹ بال میچ میں ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گول سے ہرادیا
Huma club beat Al-faisal club by 4-0 after a single competition in the football match series of solidarity with Kashmir

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.