yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنیا کی سب سے مرچیلی آئس کریم: ’’شیطانی سانس‘‘

Web Editor February 6, 2018 1 min read
The world's peppery ice cream: "Satanic breath"
Share this:

اسکاٹ لینڈ: آئس کریم کا نام سنتے ہی ذہن میں میٹھی، ٹھنڈی اور کریم سے بھرپور فرحت بخش شے کا تصور آتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ میں دنیا کی سب سے تیز مرچوں والی آئس کریم بنائی گئی ہے جسے ماہر ترین شیف نے تیار کیا ہے۔

The world's peppery ice cream: "Satanic breath"اس آئس کریم کو ’ڈیول بریتھ‘ یعنی ’شیطانی سانس‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں دنیا کی انتہائی تیز مرچوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے خطرناک آئس کریم بھی ہے۔ مرچوں کو ناپنے کا پیمانہ ’’اسکوویل اسکیل‘‘ کہلاتا ہے اور یہ آئس کریم اس وقت 15 لاکھ اسکوویل یونٹ رکھتی ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے آلڈ وچ کیفے اینڈ آئس کریم پارلر کے مارٹن بینڈونی نے یہ آئس کریم تیار کی ہے۔ ان کےمطابق یہ آئس کریم ایک عرصے تک اطالوی شیف نے خفیہ رکھی۔ اب ہر سال ایک مرتبہ یہ آئس کریم بناکر اسے کھانے والے کا حوصلہ دیکھا جاتا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد نے آئس کریم میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

18

تاریخی لحاظ سے اٹلی کے ایک پل کے پاس بہت سے آئسکریم بنانے والے رہا کرتے تھے اور وہ سال میں ایک بار اس پل کے پاس جمع ہوتے تھے جس کا نام شیطانی پل تھا۔ اسی جگہ ایک مرتبہ تیز مرچوں والی آئس کریم کی ترکیب سوچی گئی اور اسے ’شیطانی سانس‘ کا نام دیا گیا۔

اب تک یہ آئس کریم بنانے کی ترکیب (ریسیپی) بہت خفیہ رکھی گئی ہے۔ اس میں دنیا کی خطرناک ترین مرچیں شامل کی گئی ہیں جن میں کیرولینا ریپر بھی شامل ہے جو دنیا کی سب سے تیز مرچ بھی ہے اور اس میں 14 سے 22 لاکھ یونٹ ہیں تاہم یہ آئس کریم بہت تھوڑی مقدار میں تیار کی جاتی ہے۔

یہ بات زیر غور رہے کہ آئسکریم کھانے کے لیے 18 سال کی عمر ہونی چاہیے اور اسے کھانے کے بعد طبیعت خراب ہونے کی ذمے داری آپ کی ہوگی جس کےلیے ایک خط پر دستخط کرنا ہوں گے۔

ایک صاحب نے اسے کھانے کی کوشش کی اور اپنا عجیب احساس بتایا کہ ایک جانب مرچوں کی تیزی تھی اور دوسری جانب آئس کریم کی ٹھنڈک عجیب ذائقہ دے رہی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Contempt court notice; Talal Chaudhary has a weekend for a lawyer
Previous Post توہین عدالت نوٹس؛ طلال چوہدری کو وکیل کرنے کیلیے ایک ہفتے کی مہلت
Next Post اسکول بس میں کیمرا نہ ہونے پر 30 لاکھ روپے جرمانہ
Rs. 30 lakhs penalty for no camera in school bus

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.