yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

 چیئرمین واسا ضیاء اللہ شاہ کی والدہ ماجدہ نمازہ جنازہ کے بعد سپرد خاک، رسم قل بروز پیر بعد نماز ظہر خیابان سر سید جا مع مسجد نزد خیابان سر سید روڈ میں ہوگی

Web Editor January 28, 2018January 28, 2018 1 min read
RAWALPINDI, NAMAZ E JANAZA, OF, MOTHER, OF, MPA, ZIA ULLAH SHAH, CONDUCTED, IN, RAWALPINDI, TODAY, TOP, PERSONALITIES, OF, CITY, PARTICIPATED, IN, NAMAZ E JANAZA
Share this:
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/01/VID-20180128-WA0022.mp4

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سابق ممبر پنجاب اسمبلی و چیئرمین واسا ضیاء اللہ شاہ کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی تھیں آج ان کی نمازہ جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی، ان کی رسم قل بروز پیرکل بعد نماز ظہر خیابان سر سید جا مع مسجد (سید ریاض حسین شاہ )نزد خیابان سر سید روڈ راولپنڈی میں ادا کی جاۓ گی سابق ممبر پنجاب اسمبلی و چیئرمین واسا ضیاء اللہ شاہ کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ پیر صاحب عید گاہ شریف پیر نقیب الرحمان نے پڑھائ جس میں صوبا ئ وزیر راجہ اشفاق سرور،ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار ،ممبر صوبا ئ اسمبلی ملک افتخار ،راجہ حنیف ،حنیف عباسی ،سینیٹر چودھری تنویر خان ،سابق امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک کے علاوہ کثیر تعداد میں مذھبی ،سیاسی ،سماجی ،صحافتی ،عدالتی و اعلی سول و فوجی افسران و اعلی دینی شخصیات نے شرکت کی بعد نماز جنازہ مرحومہ کو اشکبار آنکھوں سے سپرد خاک کر دیا گیا ،

RAWALPINDI, NAMAZ E JANAZA, OF, MOTHER, OF, MPA, ZIA ULLAH SHAH, CONDUCTED, IN, RAWALPINDI, TODAY, TOP, PERSONALITIES, OF, CITY, PARTICIPATED, IN, NAMAZ E JANAZA

RAWALPINDI, NAMAZ E JANAZA, OF, MOTHER, OF, MPA, ZIA ULLAH SHAH, CONDUCTED, IN, RAWALPINDI, TODAY, TOP, PERSONALITIES, OF, CITY, PARTICIPATED, IN, NAMAZ E JANAZARAWALPINDI, NAMAZ E JANAZA, OF, MOTHER, OF, MPA, ZIA ULLAH SHAH, CONDUCTED, IN, RAWALPINDI, TODAY, TOP, PERSONALITIES, OF, CITY, PARTICIPATED, IN, NAMAZ E JANAZARAWALPINDI, NAMAZ E JANAZA, OF, MOTHER, OF, MPA, ZIA ULLAH SHAH, CONDUCTED, IN, RAWALPINDI, TODAY, TOP, PERSONALITIES, OF, CITY, PARTICIPATED, IN, NAMAZ E JANAZARAWALPINDI, NAMAZ E JANAZA, OF, MOTHER, OF, MPA, ZIA ULLAH SHAH, CONDUCTED, IN, RAWALPINDI, TODAY, TOP, PERSONALITIES, OF, CITY, PARTICIPATED, IN, NAMAZ E JANAZARAWALPINDI, NAMAZ E JANAZA, OF, MOTHER, OF, MPA, ZIA ULLAH SHAH, CONDUCTED, IN, RAWALPINDI, TODAY, TOP, PERSONALITIES, OF, CITY, PARTICIPATED, IN, NAMAZ E JANAZARAWALPINDI, NAMAZ E JANAZA, OF, MOTHER, OF, MPA, ZIA ULLAH SHAH, CONDUCTED, IN, RAWALPINDI, TODAY, TOP, PERSONALITIES, OF, CITY, PARTICIPATED, IN, NAMAZ E JANAZARAWALPINDI, NAMAZ E JANAZA, OF, MOTHER, OF, MPA, ZIA ULLAH SHAH, CONDUCTED, IN, RAWALPINDI, TODAY, TOP, PERSONALITIES, OF, CITY, PARTICIPATED, IN, NAMAZ E JANAZA

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
QUETTA, KULLI ISMAIL, AREA, THIRTEEN, YEARS, AGED, GIRL, RAPED, AND, MURDERED, IN, HER, HOUSE,
Previous Post کوئٹہ، 13سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد گلے میں رسی ڈال کر قتل کر دی گئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا فوری نوٹس
Next Post نوسرباز نے جعلی ڈالرز دے کر اوایل ایکس اشتہار کے ذریعے شہری سے موبائل فون ہتھیالیا
Fraud

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.