yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سہالہ، ایس ایچ اوشوکت علی کا بین الاقوامی سٹے باز گروہوں کے اڈے پر چھاپہ، انڈیا جنوبی افریقی ٹیموں پر لگی جوئے کی رقم برآمد

Web Editor January 27, 2018January 27, 2018 1 min read
BOOKIES, ARRESTED, IN, PS, SIHALA, SURROUNDINGS, SHO, SHAUKAT ALI, RAIDED, TODAY, RECOVERED, HEAVY, AMOUNT, OF, RUPEES, FOR, BETTING, ON, INDIA, SOUTH AFRICA, CRICKET, MATCH
Share this:

BOOKIES, ARRESTED, IN, PS, SIHALA, SURROUNDINGS, SHO, SHAUKAT ALI, RAIDED, TODAY, RECOVERED, HEAVY, AMOUNT, OF, RUPEES,  FOR, BETTING, ON, INDIA, SOUTH AFRICA, CRICKET, MATCH سہالہ(اسدحیدری )ایس ایچ آو سہالہ شوکت علی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری سہالہ پولیس کاقماربازی کے اڈوں پر چھاپے   8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج عوامی حلقوں کا سہالہ پولیس کو اظہر من الشمس کاروائی کرنے پر خراج تحسین۔ نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ملزمان انڈیا،جنوبی افریقہ کرکٹ میچ قماربازی کررہے تھے پولیس نے رنگےہاتھوں کاروائی کی۔  ستر ہزارروپے نقدی آلات قماربازی تاش پتے لڈو،۲۳موبائل تین لیپ ٹاپ،ایل ای ڈی ۵ڈش ریسیورسمیت دیگر اشیاء موقع سے قبضہ میں لے لئ گئ۔  تفصیلات کے مطابق ایس ایچ آو سہالہ کی خصوصی ہدایت اور مخبر کی اطلاع پر سہالہ پولیس نے نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر محفل الٹ دی۔  چھاپے کے دوران ملزمان محمد عمران۔ طارق محمود،ضیاء الحسن سمیت دیگر پانچ نامزد ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا اور موقع سے ۲۳موبائل۔ تین لیپ ٹاپ ستر ہزار روپے نقدی۔ لڈو۔ تاش کے پتے۔ ایل ای ڈی۔ پانچ ریسیورسمیت دیگر آلات قماربازی قبضہ میں لیے عوامی حلقوں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرنے پر سہالہ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PS, LOHI BHER, RAIDED, THE, SHEESHA CENTERS, OF, LOHI BHER, BAHRIA TOWN, AND, SURROUNDINGS, 13, SMOKERS, ARRESTED
Previous Post لوہی بھیر ، بحریہ ٹائون اور گردونواح کے شیشہ سنٹروں کیخلاف پولیس کی بڑی کارروائی، منچلے گرفتار
Next Post ہمارے بچوں کو ان کے والدین اور اساتذہ سے کون بچاۓ گا؟
Who will save our children from their parents and teachers?

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.