yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مدائن الصالح میں بڑی چٹان کو ’’ منفرد ‘‘کندہ محل میں کس نے تبدیل کیا؟

Web Editor January 27, 2018 1 min read
Who changed the big rock in Mada'in Saleh into a "unique" engraving castle?
Share this:

سعودی عرب میں تعمیر اس عمارت کے بیرونی حصے پر کندہ کاری ہے ،داخلی دروازے میں بھی متعدد ستون ہیں

Who changed the big rock in Mada'in Saleh into a "unique" engraving castle?مدائن الصالح: سعودی عرب کے تاریخی شہر مدائن الصالح میں ایک پہاڑی چٹان کو تراش خراش کر ایک شاندار محل میں تبدیل کیا گیا تھا اور یہ آج بھی آنے والے سیاحوں کو دعوتِ نظارہ دے رہا ہے۔ اس محل کو اس کی منفرد ہیئت کی وجہ سے الفرید (یعنی منفرد ) کا نام دیا جاتا ہے۔ یہ اسم بامسمیٰ ہے اور اپنے گرد و نواح میں موجود دوسرے تمام قدیمی محلات سے الگ تھلگ نظر آتا ہے۔ اس کے بیرونی حصے پر کندہ کاری کی گئی ہے اور یہ قدیم دور میں سنگ تراشی کے فن کی معراج کا مُنہ بولتا ثبوت بھی ہے۔ مدائن الصالح میں واقع دوسرے 153محلات یا عمارتوں میں اس طرح کا کام نظر نہیں آتا۔

اس محل کے داخلی دروازے میں متعدد ستون ہیں اور ان پر مختلف تصاویر کندہ کی گئی ہیں۔اس محل کی تاریخ کے بارے میں ماہرینِ آثار قدیمہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ان میں سے بعض کا کہنا ہے کہ یہ صمدانیوں کے دور سے تعلق رکھتا ہے اور بعض کا کہنا ہے کہ اس کو الانباط ( نباطیوں) نے بنایا تھا۔ سعودی محکمہ برائے سیاحت اور نوادرات میں ایسوسی ایٹ پروفیسر احمد العبودی کا کہنا ہے کہ سنگ تراش کر بنایا گیا یہ محل کوئی قبرستان نہیں تھا کیونکہ تاریخ سے دستیاب شواہد سے اس کی تصدیق نہیں ہوتی ہے۔


ان کا کہنا ہے کہ صدیوں قبل ان جگہوں پر آلِ ثمود کا قبضہ تھا۔ان کے بعد الانباط نے ان سے فائدہ اٹھایا تھا اور ان پر قبضہ کر لیا تھا۔ ابھی یہ بحث جاری ہے کہ مدائن صالح میں پہاڑوں میں کندہ یہ عمارتیں کس نے تعمیر کی تھیں اور ان میں کون رہتا رہا تھا کیونکہ ابھی اس بات کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے کہ انھیں کس دور میں اور کس نے تعمیر کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ قرآن وحدیث سے جو بات ثابت ہوتی ہے ، وہ یہ کہ مدائن الصالح میں پہاڑوں اور پتھروں میں آل ثمود نے مکان بنا رکھے تھے۔ان کے بعد الانباط آئے تھے۔یہ اس علاقے کے قدیمی باشندے اور خانہ بدوش بدّو تھے۔انھوں نے اس جگہ کو ایک قبرستان میں تبدیل کردیا تھا لیکن وہ ان عمارتوں کے تعمیر کنندہ نہیں تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Disclosure of mixture in burger to make with donkey meat in China
Previous Post چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
Next Post امریکی میوزیم کی وائٹ ہاؤس کے لئے پینٹنگ کے بجائے سونے کے ٹوائلٹ کی پیشکش
American Museum offer gold toilet instead of painting for the White House

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.