yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈمپل کوئن دپیکا پڈکون کو 35ویں سالگرہ مبارک ہو

Web Editor January 5, 2018January 5, 2018 1 min read
Congratulations on the 35th birthday to Dimple queen Deepika Padukone
Share this:

آج کی ڈمپل کوئن’د پیکا پڈوکون‘ بنگلو ر میں 5 جنوری 1983 کو پیدا ہوئیں، اس حساب سے آج وہ اپنی 35ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ ان کے والد’پرکاش پڈکون ‘بیڈمنٹن کے مشہورکھلاڑی ہیں۔ والد کے مقابلے میں دپیکا نے Congratulations on the 35th birthday to Dimple queen Deepika Padukoneفیشن ،ماڈلنگ اور اداکاری کے شوق کو ترجیح دی۔

اداکاری کے شعبے میں انہیں ہاتھوں ہاتھوں پذیرائی ملی ۔ انہوں نے ایکٹنگ کی دنیا میں 2006 میں قدم رکھا اورتامل فلم’ ایشوریہ‘ میں اداکاری کے جوہر دیکھائے۔

سن2007میں ’اوم شانتی اوم ‘ سے بالی ووڈ میں اینٹری دی جوان کے لیے بلاک بسٹر کامیابی ثابت ہوئی۔

اپنی اداکاری کی بدولت اس فلم پر انہیں بہترین ڈبیبوایکٹریس کا فلم فیئر ایوارڈ نوازا گیالیکن اگلی کچھ فلموں میں انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جیسے ’لفنگےپرندے‘، ’کارتھک کالنگ کارتھک‘ اور’ بریک کے بعد‘

سال 2012آیا تو ان کی فلم ’’کاکٹیل‘‘ نے ان کامیابیوں کا دکھ یکسر ہی بھلا دیا۔ ’کاکٹیل‘ ان کے کیرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی۔ان کی ایکٹنگ کو خوب سراہا گیا۔

اگلے سال2013میں آنے والی فلم’ یہ جوانی ہے دیوانی‘،’ چنائی ایکسپریس ‘اور ’رام لیلا‘ نے ان کے کیرئیر کو وہ بلندیا ں دیں کہ ہر طرف انہی کا نام گونجنے لگا۔

سال 2015 میں فلمـ’’ باجی رائو مستانی‘‘کی کامیابی تک ان کی شہرت سرحدوں کو عبور کرتے ہوئے ہالی وڈ تک جاپہنچی ۔انہیں کئی انگریزی فلموں کی ناصرف آفر ہوئی بلکہ انہوں نے ان فلموں میں کام بھی کیا ۔

رواں سال ان کی آنے والی فلموں میں ’ پد ماوتی‘ سرفہرست ہے ۔یہ فلم شروع ہی سے تنازعات میں گھری رہی یہاں تک کہ معاملہ عدالتی ایوانوں تک سنا گیا تاہم اب فلم کو کچھ مناظر حذف کرنے کے بعد نمائش کی اجازت مل گئی ہے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں ان کےعلاوہ شاہد کپور، ادیتی رائو وغیرہ شامل ہیں۔عام مشاہدہ یہ ہے کہ متنازع بننے والی اکثر فلمیں بلاک بسٹر ثابت ہوتی ہیں ، ہوسکتا ہے ’پدماوتی‘ بھی ایسی ہی فلموں کی فہرست میں شامل ہوجائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Boys are mentally prepared and completely fit, Sarfraz Ahmed
Previous Post لڑکے ذہنی طور پر تیار اور مکمل فٹ ہیں، سرفراز احمد
Next Post کھلاڑیوں کا 350 میٹر بلند ٹاور پر تنی رسی پر چلنے کا مظاہرہ
The players demonstrated on the 350 meters high tower rope

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.