yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکی جنگ سے ہمیں دائمی نقصان ہوا، احسان فراموش ٹرمپ اپنی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر دھرتا ہے، عمران خان

MH Kazmi January 3, 2018January 3, 2018 1 min read
AMERICAN, WAR, HARMFUL, FOR, US, ENTIRELY, TRUMP, IS, A, THANKLESS, MAN, COMING, ON, US,
Share this:

AMERICAN, WAR, HARMFUL, FOR, US, ENTIRELY, TRUMP, IS, A, THANKLESS, MAN, COMING, ON, US,

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ روز اول سے میں نے پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ کا حصہ بننے کی مخالفت کی،اب 70 ہزار جانیں گنوانے، ایک سو ارب ڈالرز سے زائد کا معاشی نقصان کرنے کے بعد بات وہی کچھ کہا جا رہا ہے جو میں کہتا آیا ہوں، ہمارا تو ستمبر گیارہ سے کسی طرح کا کوئی تعلق نہیں تھا، ٹرمپ کے ہاتھوں قوم کی تذلیل اور ڈومور کے نہ ختم ہونے والے طعنوں کے بات حکومت نے وہ بات کہنا شروع کردی جو میں پہلے دن سے کہتا آیا ہوں، AMERICAN, WAR, HARMFUL, FOR, US, ENTIRELY, TRUMP, IS, A, THANKLESS, MAN, COMING, ON, US, امریکہ کی اس جنگ سے ہمیں یہ دائمی سبق ملا کہ کبھی بھی ادنیٰ مالی فوائد کی خاطر کسی کے لئے استعمال نہ ہونا چاہئیے، ہمارے سماج میں شدت پسندی اور تقسیم نے اپنی جڑیں گہری کیں، پہلے ہم نے امریکی ایماء پر جہادی گروہ تشکیل دیے،پھر امریکہ ہی کے حکم پر ان گروہوں کو دہشت گرد قرار دیکر مٹانے کی کوشش کی،اب ایک گنوار اور احسان فراموش امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر دھرتا ہے،

AMERICAN, WAR, HARMFUL, FOR, US, ENTIRELY, TRUMP, IS, A, THANKLESS, MAN, COMING, ON, US, AMERICAN, WAR, HARMFUL, FOR, US, ENTIRELY, TRUMP, IS, A, THANKLESS, MAN, COMING, ON, US,

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Television, and, film,artists, who, fortunate, to, go, for, Umrah, this, year
Previous Post سال 2017 میں اپنی شوبز مصروفیات ترک کر کے حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب فنکار
Next Post ٹرمپ پاکستان کی امداد روکنے سےمتعلق اراکین کانگریس کو آج آگاہ کریں گے
BAN, ON, AID, FOR, PAKISTAN, TRUMP, WILL, BRIEF, AMERICAN, CONGRESS, TODAY

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.