yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نئے سال کا پہلا سورج ملک میں نئی امیدوں کیساتھ طلوع

MH Kazmi January 1, 2018January 1, 2018 1 min read
FIRST, SUNRISE, OF, THE, NEW, YEAR, 2018, WITH, NEW, HOPES, AND, NEW, AIMS, CAME, TO, FACE, ALL, OF, US
Share this:

FIRST, SUNRISE, OF, THE, NEW, YEAR, 2018, WITH, NEW, HOPES, AND, NEW, AIMS, CAME, TO, FACE, ALL, OF, US

سال 2018 کا پہلا سورج ملک میں نئی امیدیں، نئی امنگیں لے کر طلوع ہو رہا ہے۔ خوشیوں، تلخیوں، کارناموں، شکستوں، فتوحات اور ناکامیوں کے ساتھ حسین یادوں کو پیچھے چھوڑے 2017 رخصت ہو گیا۔ دنیا میں سال نوکا آغاز نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے ہواجہاں بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئےFIRST, SUNRISE, OF, THE, NEW, YEAR, 2018, WITH, NEW, HOPES, AND, NEW, AIMS, CAME, TO, FACE, ALL, OF, US

 

ہر شخص دعا گو ہے نیا سورج ملک میں ہر سُو پائیدار امن، خوشحالی اور ترقی کی کرنیں بکھیرے اور اس سال اُن کے وہ تمام مسائل حل اور خواب پورے ہوں جو ادھورے رہ گئے ہیں۔نیا دن، نیا سال، نئی امنگیں، امیدیں اور دعا ہے کہ 2018 کاپہلا سورج پاکستان کے لیے، پاکستانیوں کے لیے،ساری دنیا کے لیے خوشیوں سے بھرپور ہو، امن کا ہر طرف بول بالا ہو اور یہ سال ہر کسی کے لیے کامیابیاں لائے۔دعا ہے کہ 2018 پاکستان کے لیے خوش حالی اور استحکام لائے، کراچی سے کشمیر، گوادر سے گلگت بلتستان امن ہو، خوشیاں ہوں، پاکستان کو معاشی دوام حاصل ہو اور ملکی ترقی کا پہیہ پہلے سے بھی تیز دوڑے۔سال 2017 میں جن تلخیوں، شکست اور ناکامیوں کا سامنا رہا، دعا ہے کہ اس سال تمام دیرینہ مسائل حل اور ادھورے خواب پورے ہوں اور یہ نیا سال محبت اور بھائی چارے کے فروغ کا سال ثابت ہو۔

FIRST, SUNRISE, OF, THE, NEW, YEAR, 2018, WITH, NEW, HOPES, AND, NEW, AIMS, CAME, TO, FACE, ALL, OF, USFIRST, SUNRISE, OF, THE, NEW, YEAR, 2018, WITH, NEW, HOPES, AND, NEW, AIMS, CAME, TO, FACE, ALL, OF, USFIRST, SUNRISE, OF, THE, NEW, YEAR, 2018, WITH, NEW, HOPES, AND, NEW, AIMS, CAME, TO, FACE, ALL, OF, USFIRST, SUNRISE, OF, THE, NEW, YEAR, 2018, WITH, NEW, HOPES, AND, NEW, AIMS, CAME, TO, FACE, ALL, OF, USFIRST, SUNRISE, OF, THE, NEW, YEAR, 2018, WITH, NEW, HOPES, AND, NEW, AIMS, CAME, TO, FACE, ALL, OF, USFIRST, SUNRISE, OF, THE, NEW, YEAR, 2018, WITH, NEW, HOPES, AND, NEW, AIMS, CAME, TO, FACE, ALL, OF, US

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DESTRUCTION, ON, NEW, YEAR, EVE, 2018, MORE, THAN, THOUSAND, CARS, BURN, DOWN
Previous Post لیور پول: ایکوایرینہ میں آتشزدگی ،معتدد گاڑیاں جل کر خاکستر
Next Post پاکستان پر مہنگائی کا بم پیپلزپارٹی نے گرایا، مفتاح اسماعیل
FEDERAL, MINISTER, FOR, FINANCE, ACCUSED, PEOPLES, PARTY, FOR, UPRISING, PRICE, OF, PETROL, MUFTAH, ISMAIL

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.