yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

MH Kazmi December 30, 2017 1 min read
TWO, AMERICAN,DIE, HARD, FRIENDS, AT LAST, COME, TO, KNOW, THAT, THEY, ARE, REAL, BORHTERS
Share this:

ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔

بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی کی دوستی میں تبدیل ہوگئی۔

ان دونوں کے درمیان محبت اور اتفاق عروج پر رہا، دونوں ساتھ فٹ بال کھیلتے اور ہنسی مذاق کرتے، شادی کے بعد دونوں نے اپنے اپنے بچوں کو ایک ہی اسکول میں پڑھنے بھیجا، چھٹیوں والے دن دونوں کے اہل خانہ ایک ساتھ تفریح کے لیے جاتے۔رابنسن اور مک فرلین دونوں ہی اپنے والد سے ناواقف تھے اور یہ دونوں انفرادی طور پر اپنے والد کی کھوج میں مصروف تھے۔ کئی برس تک مک فرلین اپنے والد کی تلاش میں ناکام رہا تو اس نے  بیٹی کی مدد سے ڈی این اے میچ کرنے یعنی یکسانیت تلاش کرنے والی ایک ویب سائٹ سے رابطہ کیا۔

 

 

جب اس کا ڈی این اے مکمل ہوا اور ویب سائٹ پر موجود ڈیٹا بیس سے میچنگ کی گئی تو معلوم ہوا کہ اس کا ڈی این اے کسی روبی 737 سے بہت ملتا تھا جو ویب سائٹ پر اس شخص کا یوزرنیم تھا۔مک فرلین کی بیٹی نے مزید بتایا کہ یہ تو ان کے والد کا قریبی دوست رابنس ہے جس نے ویب سائٹ پر روبی کے نام سے اپنا ڈی این اے رکھا ہوا ہے۔ اس کے بعد معلوم ہوا کہ ان دونوں کی ماں ایک ہی ہے اور وہ آپس میں بھائی ہیں۔اس موقع پر مک فرلین نے کہا کہ وہ یہ سب جان کر سکتے میں آگیا اور اب دونوں ریٹائرمنٹ کے بعد ایک ساتھ رہ رہے ہیں اور اس سال کرسمس کو ان دونوں نے اپنی زندگی کی بہترین کرسمس قرار دیا ۔

TWO, AMERICAN,DIE, HARD, FRIENDS, AT LAST, COME, TO, KNOW, THAT, THEY, ARE, REAL, BORHTERS
TWO, AMERICAN,DIE, HARD, FRIENDS, AT LAST, COME, TO, KNOW, THAT, THEY, ARE, REAL, BROTHERS
TWO, AMERICAN,DIE, HARD, FRIENDS, AT LAST, COME, TO, KNOW, THAT, THEY, ARE, REAL, BORHTERS
TWO, AMERICAN,DIE, HARD, FRIENDS, AT LAST, COME, TO, KNOW, THAT, THEY, ARE, REAL, BROTHERS
TWO, AMERICAN,DIE, HARD, FRIENDS, AT LAST, COME, TO, KNOW, THAT, THEY, ARE, REAL, BORHTERS
TWO, AMERICAN,DIE, HARD, FRIENDS, AT LAST, COME, TO, KNOW, THAT, THEY, ARE, REAL, BROTHERS
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INCREASING, SUICIDE, CASES, IN, INDIAN, ARMY, ALMOST, 1600, DIED, EVERY, YEAR
Previous Post ہر سال 1600 بھارتی فوجی خودکشی کرتے ہیں،بھارتی میڈیا کا انکشاف
Next Post اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت
APC, OF, DR. TAHIR UL QADRI, ANNOUNCED, THE, DEADLINE, FOR, SHEHBAZ, AND, RANA SANA'S RESIGNATION

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.