yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، تحریک انصاف فرانس کی نئی منتخب شدہ قیادت کے زیر اہتمام کامیاب ہونے والے امیدواروں اور سپریم کورٹ سے عمران خان کے سرخروہونے کی خوشی میں جشن کا اہتمام 

MH Kazmi December 17, 2017 2 min read
PTI, FRANCE, CELEBRATED, SUPREME, COURT'S, HISTORICAL, DECISION, IN, FAVOR, OF, IMRAN KHAN
Share this:

پیرس(یس اردو نیوز، تصاویر: فضل مغل) تحریک انصاف فرانس کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن میں کامیابی اور عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے اہل قرار دیئے جانے پر جشن

PTI, FRANCE, CELEBRATED, SUPREME, COURT'S, HISTORICAL, DECISION, IN, FAVOR, OF, IMRAN KHAN
PTI, FRANCE, CELEBRATED, SUPREME, COURT’S, HISTORICAL, DECISION, IN, FAVOR, OF, IMRAN KHAN

منایا گیا، سپریم کورٹ پاکستان کی طرف سے عمران خان کو صادق اور امین ڈکلئیر کرنے پر کارکنان نے خدا کا شکر ادا کیا ،اس موقع پر سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی
تقریب پیرس کلینی کورٹ پر حالیہ کھلنے والے نئے ریسٹورینٹ لا سواگت پر رکھی گئی، تقریب میں تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذولفقار جتالہ،نائب صدر چودہری افضال ڈھل،جنرل سیکرٹری اصغر برہان و سیکرٹری انفارمیشن آصفہ ہاشمی کے علاوہ سرکردہ راہنمائوں نے خطاب کیا ۔اور سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کو کلیئر قرار دیئے جانے کو تحریک انصاف کی فتح قرار دیا اور کہا کہ حق حلال کی کمائی نواز شریف اور عمران خان کے مقدمات میں بنیادی فرق ہے، عمران خان نے ساری زندگی حلال کمائی کی جبکہ نواز شریف نے کرپشن اور چوری سے حرام کمایا۔ عمران خان نے پیسہ باہر سے پاکستان منتقل کیا جبکہ نواز شریف نے پاکستا ن سے پیسہ باہر بھیجا۔ عمران خان نے سارا پیسہ بینکنگ لیگل چینلز سے پیسہ پاکستان منتقل کیا جبکہ نواز شریف نے غیر قانونی طور پر پیسہ باہر منتقل کیا۔ عمران خان نے ایک ایک چیز کی منی ٹریل دستاوزی کے ساتھ عدالت کو دی جبکہ نواز شریف نے صرف فراڈ، قطری خط دیا اور فلیٹس کی پرچیز ڈیڈ بھی نہیں پیش کی۔ عمران خان نے کبھی پبلک آفس ہولڈ نہیں کیا کرپشن کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا جبکہ نواز شریف سارا وقت پبلک آفس ہولڈ کرتے رہے اور تین سو ارب روپے کی کرپشن کی۔ عمران خان کے تمام ذرائع آمدن اسٹیبلشڈ ہیں، کرکٹ کے شروع کے زمانے سے لے کر آخر تک شواہد کے ساتھ جبکہ نواز شریف کے ذرائع امدن اسٹیبلش نہ ہو سکے ۔
تقریب میں بڑی تعداد میں کپتان کے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور اپنے قائد کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہوئے ان کی ثابت قدمی اور عزم صمیم پر فخر محسوس کیا جنہوں نے کرپٹ شریفوں کو بے نقاب کرنے کیلئے دن کا چین اور رات کا آرام قربان کیا اور اپنی صاف وشفاف کمائی کے باوجود ایک سال سے زیادہ عرصہ تک تلاشی دی اور سرخرو ہوئے۔ تقریب میں شرکا نے کھانے کے دوران ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ کی اور نئے منتخب تحریک انصاف فرانس کے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔ متخب صدراور دیگر عہدیداروں نے اپنے خطابات میں کارکنان کا ان کی قیادت پر اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انشاء الله وہ ان کی توقعات پر پورا اترے گے۔

PTI, FRANCE, CELEBRATED, SUPREME, COURT'S, HISTORICAL, DECISION, IN, FAVOR, OF, IMRAN KHAN
PREISIDENT, MIAN ZULIFQAR JATLA, ADDRESSING,THE, PARTICIPANTS
PTI, FRANCE, CELEBRATED, SUPREME, COURT'S, HISTORICAL, DECISION, IN, FAVOR, OF, IMRAN KHAN
VICE PRESIDENT, CH. AFZAL DHAL, ADDRESSING, THE, PARTICIPANTS

PTI, FRANCE, CELEBRATED, SUPREME, COURT'S, HISTORICAL, DECISION, IN, FAVOR, OF, IMRAN KHAN
GENERAL SECRETARY, ASGHAR BURHAN, ADDRESSING, THE, PARTICIPANTS
PTI, FRANCE, CELEBRATED, SUPREME, COURT'S, HISTORICAL, DECISION, IN, FAVOR, OF, IMRAN KHAN
SECRETARY, INFORMATION, ASIFA HASHMI, ADDRESSING, THE, PARTICIPANTS

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
imran khan, Complete, speech, at, OKARA, Jalsa
Previous Post عمران خان کے اوکارہ جلسہ کی مکمل تقریر ملاحظہ کریں ، یس اردو نیوز پر
Next Post پاک-چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان
PAK, CHINA, WILL, EXCHANGE, DOLLAR, WITH, YUAN

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.