yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

متنازعہ تصویر بنانے والی عراقی ملکہ حسن جان بچا کر بھاگ نکلی

MH Kazmi December 16, 2017 1 min read
Iraq, Sara Eidan, escaped, from, Iraq, after, controversial, photo, leaked
Share this:

عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان ملک سے فرار

Iraq, Sara Eidan, escaped, from, Iraq, after, controversial, photo, leaked
Iraq, Sara Eidan

عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان خاندان سمیت ملک سے فرار ہوگئی ہیں، سارہ عیدان نے رواں برس مس یونیورس کے مقابلے میں حصّہ لیا تھا۔مذکورہ مقابلے میں مختصر لباس کے ساتھ شرکت کے نتیجے میں عیدان خاندان کو تنگی اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اسرائیلی ملکہ حسن آدار نے ایک اسرائیلی چینل کی ویب سائٹ کو بتایا کہ سارہ عیدان اپنے اہلِ خانہ سمیت عراق چھوڑ کر اس وقت امریکا میں مقیم ہے۔آدار کے مطابق گزشتہ ماہ لاس ویگس مقابلے میں شرکت کے بعد سے وہ اپنی عراقی ہم منصب کے ساتھ رابطے میں ہیںاور یہ مقابلہ 26 نومبر کو ’پلانیٹ ہالی وُڈ لاس ویگاس‘ ہوٹل میں منعقد ہوا تھاواضح رہے کہ سارہ عیدان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسرائیلی ملکہ حسن کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرنے کے جواز بھی پیش کیے تھے۔عیدان کے مطابق انہوں نے آدار کے ساتھ تصویر صرف یہ پیغام پہنچانے کے لیے بنوائی کہ فلسطین میں امن دیکھنا چاہتی ہیں

 

 

 

Iraq, Sara Eidan, escaped, from, Iraq, after, controversial, photo, leaked
Controversial Photo with, Miss Israel
Iraq, Sara Eidan, escaped, from, Iraq, after, controversial, photo, leaked
Sara Eidan, at, wearing, crown, of, Miss 2017
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bol, Television, Anchor, Ameer Abbas, and, Produceer, Hasham, Yousaf, Reached, Paris, Today
Previous Post پیرس ، چوہدری فرانس کمپنی کی طرف سے قائداعظم ایوارڈز کا انعقاد، بول ٹیلی ویژن کے اینکر امیر عباس اور پروڈیوسر بشام یوسف کی شرکت کیلئے پاکستان سے پیرس آمد
Next Post پشاور سے لاہور آنیوالی خیبرمیل کے مسافروں پر قدرت مہربان، اللہ تعالیٰ نے بڑے حادثے کے باوجود محفوظ رکھا
Khaiber Mail, Train, distracted, after depart, for, Lahore, from, Peshawar

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.