yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سپریم کورٹ کے باہر وزیراعظم عمران خان کے نعرے

MH Kazmi December 15, 2017 1 min read
People, chanting, Prime, Minister, Imran, Khan,outside, the, supreme, court
Share this:
People, chanting, Prime, Minister, Imran, Khan,outside, the, supreme, court
People, chanting, Prime, Minister, Imran, Khan,outside, the, supreme, court

اسلام آباد: عمران خان نااہلی کیس کے فیصلے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کےکارکنوں کی بڑی تعداد سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوگئی جس کے نتیجے میں صورت حال کشیدہ ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عدالت کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگائے۔ جب کہ لیگی کارکنوں نے اے ٹی ایم کارڈ ہاتھوں میں لے کر عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی۔

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی نااہلی کیس کے فیصلے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت کے باہر جمع ہوئی۔ تحریک انصاف اور ن لیگ کے وکلاء و سیاسی رہنماؤں سے کمرہ عدالت نمبر ایک بھی کھچا کھچ بھر گیا۔ دونوں جماعتوں کے کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف نعرہ بازی کی جس کے نتیجے میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔

پولیس نے سیاسی کارکنوں کو منتشر کرنے کی کوشش کی جبکہ شاہراہ دستور کو سپریم کورٹ کے سامنے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ناخوشگوار صورت حال پر قابو پانے اور مظاہرین سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری احاطہ عدالت کے اندر اور باہر تعینات رہی جب کہ واٹر کیننن بھی منگوائی گئی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Earthquake, hit, Peshawar, chitral, and, Dir
Previous Post پشاور، چترال، دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
Next Post پیرس ، چوہدری فرانس کمپنی کی طرف سے قائداعظم ایوارڈز کا انعقاد، بول ٹیلی ویژن کے اینکر امیر عباس اور پروڈیوسر بشام یوسف کی شرکت کیلئے پاکستان سے پیرس آمد
Bol, Television, Anchor, Ameer Abbas, and, Produceer, Hasham, Yousaf, Reached, Paris, Today

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.