yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران، ترین کی نااہلی کے امکانات کم، جے آئی ٹی بن سکتی ہے

MH Kazmi December 15, 2017 1 min read
Imran Khan, and, Jehangir, Khan, Tareen, case, Joint Investigation, team, can, be, formed
Share this:
Imran Khan, and, Jehangir, Khan, Tareen, case, Joint Investigation, team, can, be, formed
Imran Khan, and, Jehangir, Khan, Tareen

لاہور: قانونی ماہرین اور سیاسی پنڈتوں کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی ’’فوری‘‘ نااہلی کے امکانات کم معلوم ہوتے ہیں تاہم عدالت اس کیس میں جے آئی ٹی بنا سکتی ہے۔

تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنمائوں میں گزشتہ شام سے یہ موضوع بحث ہے کہ اگر دونوں رہنما یا ان میں سے ایک نا اہل ہوتا ہے تو پھر تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہوگا اور قیادت کون کریگا۔مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف کی نااہلی کے بعد سے سپریم کورٹ پر عمران، ترین کیس کے حوالے سے ایک غیرمعمولی دباؤ بنا رکھا ہے اور اسکی منظم کوشش رہی ہے کہ عدلیہ پر اتنا دباؤ ڈال دیا جائے کہ وہ ’’توازن‘‘ قائم کرنے کیلیے تحریک انصاف کے دونوں رہنمائوں یا کم سے کم جہانگیر ترین کو نا اہل قرار دیدے۔ دوسری جانب عمران خان اور جہانگیر ترین نے عدالت میں مکمل منی ٹریل اور اسکے دستاویزی ثبوت فراہم کیے ہیں جبکہ پاناما کیس میں نواز شریف پیش نہیں کرسکے تھے۔

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے اپنی اراضی کی ملکیت، منی ٹریل، کراس چیک اور دیگر مصدقہ ثبوت عدالت میں فراہم کیے اور وہ گزشتہ شام بھی نہایت پر اعتماد تھے کہ عدالت ن لیگ کے دبائو کو مسترد کرتے ہوئے قانونی نکات اور شواہد کی بنیاد پر فیصلہ سنائے گی جس وجہ سے ان کی نااہلی ممکن نہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mobile, Internet, Speed, Pakistan, Beaten, India, and, Bangladesh
Previous Post موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت اور بنگلا دیش کو پیچھے چھوڑ دیا
Next Post اس کا ذمے دار کون ہے؟
Who, is, the, Responsible, column, by, Javed, Chaudhry

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.