yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انوشکا اور کوہلی کا شادی خفیہ رکھنے کیلئے حیران کن اقدام

MH Kazmi December 11, 2017 1 min read
ANUSHKA, SHARMA, AND, VIRAT KOHLI, DID, THE, STRANGE, THING, TO, HIDE, THEIR, MARRIAGE
Share this:

ANUSHKA, SHARMA, AND, VIRAT KOHLI, DID, THE, STRANGE, THING, TO, HIDE, THEIR, MARRIAGEبھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے شادی کو خفیہ رکھنے کے لیے ریزورٹس منتظمین، میزبانوں اور مہمانوں سے بانڈ سائن کرائے ہیں۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی کی تقریبات بھی اٹلی میں شروع ہوچکی ہیں۔دونوں نے اپنے قریبی دوستوں کو شادی کے لیے مدعو بھی کرلیا ہے لیکن شادی سے متعلق باقاعدہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا بلکہ اسے خفیہ رکھا جارہا ہے۔کوہلی اور انوشکا کی شادی دنیا کے مہنگے ترین ریزورٹس ’بوگو فینو چیتو‘ میں ہورہی ہے جو کہ شہروں کی شوروغل سے دور پر فضا مقام ہے۔
انوشکا اور ویرات نے صلح کرانے والے سلمان خان کو ہی شادی میں مدعو نہ کیابھارتی فلم نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے اپنی شادی کو خفیہ رکھنے اور کیمرے کی آنکھوں سے محفوظ رکھنے کے لیے بانڈ سائن کروائے ہیں۔دونوں کی شادی کی تیاریوں میں لگے عملے، ڈانس، کھانے کے منتظمین سمیت مہمانوں سے بھی بانڈ سائن کرائے ہیں تاکہ شادی سے متعلق کوئی بھی بات میڈیا کے سامنے نہ آسکے۔اس بانڈ کو سائن کرنے والا شادی سے متعلق کوئی بھی بات کہیں بھی نہیں کرسکتا ہے اور یہ بانڈ دنیا کے مہنگے ترین ریزورٹس نے بھی سائن کر رکھا ہے۔
بھاری ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریزورٹس انتظامیہ نے بھی شادی کو خفیہ بنانے کے لیے کئی حفاظتی انتظامات کیے ہیں جس کے باعث شادی میں شریک افراد کے علاوہ کوئی اس پورے گاؤں میں داخل نہیں ہوسکتا ہے۔انوشکا اور ویرات کوہلی کی شادی کی تقریبات کا آغاز بوگو فینو چیتو ریزورٹس میں 22 کمرے ہیں جن میں 44 افراد ہی ٹھہر سکتے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ دونوں ہی اپنی شادی کو خفیہ رکھنا چاہتے ہیں اور چند ہی افراد شادی میں شریک ہوں گے

ANUSHKA, SHARMA, AND, VIRAT KOHLI, DID, THE, STRANGE, THING, TO, HIDE, THEIR, MARRIAGE

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BUS, TERMINAL, ATTACKED, IN, NEW YORK, SEVERAL, INJURED
Previous Post امریکا زوردار دھماکوں سے پھر گونج اٹھا
Next Post پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات ہیں، چیئرمین نیب
DELAY, IN, APPOINTMENT, OF, PROSECUTOR, GENERAL, WAS, THE, MAIN, REASON, OF, DELAY IN, HUDAIBYA CASES, PROBE

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.