اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے افغان وزیر برائے پبلک ہیلتھ ڈاکٹر وحید مجروح کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر وحید مجروح کیساتھ ملاقات بہت مفید رہی، اس موقع پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان صحت کے شعبے میں تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Called on Afghan Minister of Public Health H.E. Dr. Waheed Majrooh and had useful discussions for further strengthening cooperation between the two countries in the health sector. @ForeignOfficePk
@PakistaninAfg