yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چین کا امریکا کو شمالی کوریا پر حملے میں پہل سے روکنے کا فیصلہ

MH Kazmi August 11, 2017August 11, 2017 1 min read
China's decision to stop the US from firstly attacking on North korea
Share this:
بیجنگ: چینی سرکاری اخبار کے مطابق، جنگ کی صورت میں اگر شمالی کوریا نے امریکا پر حملہ کیا تو چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے پہل کرتے ہوئے شمالی کوریا پر چڑھائی کرکے وہاں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو پھر چین اسے روکے گا۔
China's decision to stop the US from firstly attacking on North korea
China’s decision to stop the US from firstly attacking on North korea

یہ خبر گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا پر حملے کی دھمکی کے جواب میں جاری کی گئی ہے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے دعوی کیا تھا کہ شمالی کوریا ایسے منصوبے بنا رہا ہے جن کے تحت وہ گوام پر یا بحرالکاہل میں امریکی اتحادی ممالک پر حملے کرے گا۔ اس مبینہ منصوبے کو بنیاد بناتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر حملے کی دھمکی دے ڈالی تھی۔ انگریزی زبان میں چین سے شائع ہونے والے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنے اداریئے میں لکھا ہے کہ اب تک امریکا یا شمالی امریکا کو محاذ آرائی سے باز رکھنے میں چین کو کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہے۔ تاہم اس معاملے کے فریقین کو حالات کی نزاکت سمجھتے ہوئے ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہنا چاہیے کہ جس سے خطے میں امن متاثر ہو۔ بظاہر آزاد پیرایہ اختیار کرتے ہوئے اس اخبار نے اپنے اداریئے میں لکھا ہے کہ امریکا پر شمالی کوریا کے حملے پر امریکی ردِعمل کی صورت میں چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے شمالی کوریا پر حملے میں پہل کی تو پھر چین اس کا ’’مضبوط ہاتھوں سے‘‘ جواب دے گا۔ تاہم اداریئے میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ فریقین (امریکا یا شمالی کوریا) میں سے کسی نے بھی خطّہ بحرالکاہل کی طے شدہ سیاسی حیثیت میں ردّ و بدل کیا تو چین اپنے مفادات کے تحفظ کےلیے کسی بھی طرح کے اقدامات کرنے کا پورا حق رکھتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
All constitutional organizations must respect the Parliament, Maryam Aurangzeb
Previous Post تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی، مریم اورنگزیب
Next Post پاکستانی اداکار فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل’ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے
Pakistani actors began to cite the praises of the film "Jab Harry Met Sejal"

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.