yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپلیمنٹری کالم

MH Kazmi August 11, 2017August 11, 2017 1 min read
Supplementary column
Share this:

دنیائے صحافت کے سینئر اور صاف گو صحافی برادرم احفاظ الرحمن کا کچھ عرصے پہلے موبائل پر ایک پیغام ملا کہ وہ ہمارا انٹرویوکرنا چاہتے ہیں اور اس کام کی ذمے داری انھوں نے رضوان طاہر پر لگائی ہے جو عموماً ایکسپریس کے لیے انٹرویو کرتے رہتے ہیں۔ رضوان طاہر نے ہم سے رابطہ کیا اور انٹرویو کے دن اور وقت پر بات کی بہرحال وہ تشریف لائے اور انٹرویو ریکارڈ کر لیا۔ ہماری سیاسی زندگی کا ابتدائی حصہ چونکہ مزدور تحریک پر مشتمل رہا ہے لہٰذا ہم نے اپنے انٹرویو میں اس مسئلے کو ہی پیش نظر رکھا۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ملک میں دولت اور اشیائے صرف کے انبار لگا کر دو وقت کی روٹی کے لیے ترسنے والے طبقات میں مزدور طبقہ سر فہرست ہے اور بدقسمتی سے مزدوروں کی آواز کو ان رہنماؤں نے خاموش کر دیا جو ملک میں مزدور کسان راج کے مژدے عوام کو سناتے تھے اور ستم ظریفی یہ ہے کہ پچھلے ایک طویل عرصے سے یہ حضرات کسی نہ کسی شکل میں اقتدارکا حصہ ہیں اور آج یہ طبقہ 1972-73ء میں جن مسائل سے دوچار تھا آج وہ اس دور کے مسائل سے زیادہ شدید مسائل کا شکار ہے۔

دنیا بھر میں پیدواری عمل میں دو طبقے فعال رہتے ہیں، ایک مزدور دوسرے کسان اور المیہ یہ ہے کہ یہ دو طبقات ہی سب سے زیادہ معاشی استحصال کا شکار ہیں۔ ہماری حکومتیں مزدوروں کی کم سے کم اجرت کے تعین میں جس فراخدلی کا مظاہرہ کرتی ہیں وہ فراخدلی زیادہ سے زیادہ پندرہ ہزار روپے ماہانہ پر آ کر ختم ہو جاتی ہے جب کہ مزدوروں کی کم از کم اجرت پندرہ ہزار طے کرنے والے حاکموں کے کتوں پر ماہانہ پندرہ ہزار سے زیادہ خرچ ہو جاتے ہیں۔ مزدوروں کا استحصال سرمایہ دارانہ نظام کا لازمی حصہ ہے لیکن دنیا کو بے وقوف بنانے کے لیے سرمایہ داروں نے تنظیم سازی، مزدوروں کی یونین میں شمولیت کی آزادی، حق ہڑتال اور بارگیننگ جیسے حقوق دیے ہیں لیکن پاکستان کا مزدور ان قانونی حقوق سے بھی محروم ہے۔

یہ داستان بڑی طویل اور المناک ہے جس پر ہم نے انٹرویو میں اظہار خیال کیا ہے لیکن مزدوروں کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے ہم اس حقیقت کو بھلا بیٹھے کہ دنیا کے 7 ارب انسان جن سماجی سیاسی اور اقتصادی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں اس کی بڑی وجہ عوام میں سیاسی اور سماجی شعور کی کمی ہے۔ آج کی دنیا جن مسائل میں گھری ہوئی ہے ان کا ایک بڑا سبب انسانوں کی مختلف حوالوں سے تقسیم ہے اور بدقسمتی سے یہ اس قدر حساس موضوع ہے کہ اس پر گفتگو کرنا آسان نہیں۔ اگر سر پھرے لوگ مشکلات کی پرواہ کیے بغیر اس حساس موضوع پر بات کر بھی لیتے ہیں تو ایسی باتیں عوام تک پہنچنے سے قاصر رہ جاتی ہیں۔ کیونکہ عقائد و نظریات کی دیوار ان کے سامنے کھڑی کر دی جاتی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ ہماری زمین یعنی کرہ ارض کو وجود میں آئے ہوئے چار ارب سال ہو رہے ہیں اور کرہ ارض پر ہماری تہذیب اور وجود کا عرصہ دس بارہ ہزار سال سے زیادہ نہیں ہے۔ یہ عرصہ عموماً اندھے عقائد و نظریات کی اتباع میں گزر گیا اور جہل کے اس دور میں کسی جینئس نے ’’حقائق‘‘ بیان کرنے کی کوشش کی تو اسے سزائے موت کا سامنا کرنا پڑا حالانکہ ان حقائق کا تعلق نہ سیاست سے رہا ہے نہ اقتصادی استحصال سے یہ حقائق دنیا کی تشکیل و تعمیر سے متعلق ہی رہے مثلاً ماضی میں علم سے محروم انسان کرہ ارض ہی کو کل کائنات سمجھتا رہا اور اسی پس منظر میں عقائد و نظریات تشکیل دیتا رہا مثلاً ماضی بعید ہی کا نہیں آج کی ترقی یافتہ اکیسویں صدی کے انسانوں کی بھاری اکثریت زمین کو ساکن اور سورج کو زمین کے گرد گردش کناں سمجھتی ہے جب کہ سورج ساکن اور زمین سورج کے گرد گردش کناں ہے اگر کوئی زمین کو ساکن اور سورج کو گردش کناں سمجھتا ہے تو نہ سورج کی کارکردگی پر کوئی اثر پڑ سکتا ہے نہ زمین کی گردش رک سکتی ہے۔

اس حوالے سے اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم زمینی اور کائناتی حقائق کی روشنی میں دنیا کی تشکیل نو سے محروم ہو جاتے ہیں جسے ایک کائناتی جرم کہا جا سکتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر دور کے عقائد و نظریات اپنے دور کے علم اور معلومات سے ہم آہنگ رہے ہیں لیکن اس کا ایک نقصان یہ رہتا ہے کہ انسان لکیر کا فقیر بنا رہتا ہے۔ بلاشبہ علم اور معلومات کے حوالے سے ماضی کا انسان بہت پسماندہ تھا لیکن علم اور معلومات جس تیزی سے ترقی کر رہے ہیں ان کا تقاضا ہے کہ دنیا کی تنظیم نو جدید علوم کی بنیاد پر کی جائے لیکن عقائد اس حوالے سے اس تنظیم نو کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تحقیق انکشافات سائنس و ٹیکنالوجی ایک کھلی حقیقت ہونے کے باوجود عقائد و نظریات سے متصادم ہیں۔ اگر عقائد و نظریات انسانوں کی اجتماعی بھلائی میں کوئی کردار ادا کر سکتے تو ان سے بچ کر چلا جا سکتا تھا لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ عقائد و نظریات انسانوں کی تقسیم کا سب سے بڑا ذریعہ بنے ہوئے ہیں اور انسانوں کی تقسیم کے نقصانات اس قدر ہولناک ہیں کہ آج دنیا جن تباہیوں جن مصائب و آلام کا شکار بنی ہوئی ہے ان کی بڑی وجہ بھی انسانوں کی مختلف حوالوں سے تقسیم ہی ہے دنیا کو جن بے شمار سنگین مسائل کا سامنا ہے۔

ان میں معاشی استحصال اور جنگوں کا کلچر سر فہرست ہے اور یہ دونوں عذاب بنیادی طور پر انسانوں کی تقسیم کا ہی نتیجہ ہیں۔ مثال کے طور پر انسان نے سرمایہ دارانہ نظام کے نام پر ایک ایسا معاشی نظام متعارف کرایا جو معاشرے میں طبقات پیدا کرتا ہے اور یہی طبقاتی نظام انسانوں کے معاشی استحصال کا سب سے بڑا ذریعہ ہے اور انسانوں کو غریب اور امیر میں تقسیم کرتا ہے۔

دنیا میں انسان نے جغرافیائی لکیریں کھینچ کر دنیا کو سیکڑوں ملکوں میں تقسیم کر دیا۔ اس تقسیم کے بعد سرمایہ دارانہ نظام نے ’’قومی مفاد‘‘ کا ایک فلسفہ ایجاد کیا اس فلسفے کی وجہ ہر ملک نے فوجوں اور ہتھیاروں کو لازمی بنا لیا۔ اور یہی فوجیں اور ہتھیار قومی مفادات کے نام پر جنگوں میں استعمال بھی ہونے لگے اور جنگوں کا سبب بھی بن گئے۔ یہ بیماریاں بنیادی طور پر سرمایہ دارانہ نظام کا عطیہ ہیں اور سرمایہ دارانہ نظام کے آقا عقائدی آزادی کے زبردست حامی ہیں۔

سرمایہ دارانہ نظام کے سرپرست جدید علوم کو جانتے بھی ہیں اور سمجھتے بھی ہیں لیکن ان کے طبقاتی مفادات کا تقاضا یہ ہے کہ دنیا کی جدید علوم کی روشنی میں تشکیل نو نہ کی جائے کیونکہ ایسا ہوا تو انسانوں کی تقسیم بے معنی بے جواز ہو کر رہ جائے گی اور دنیا میں بسنے والے 7 ارب سے زیادہ انسان معاشی عدم مساوات اور جنگوں کے کلچر سے نجات حاصل کر لیں گے۔

میں اپنے انٹرویو میں جو ایکسپریس میں ’’شخصیات‘‘ کے عنوان سے شایع ہوا ہے انھی مسائل پر بات کرنا چاہتا تھا جو بوجوہ نہ کر سکا۔ سوچا کہ حقائق اور انسانوں کے اجتماعی مفادات سے تعلق رکھنے والی ان باتوں کو اپنے کالم میں جگہ دے کر اپنے نامکمل انٹرویو کو اس سپلیمنٹری کالم کے ذریعے عوام تک پہنچاؤں اس امید کے ساتھ کہ شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
70 years of happiness and painful
Previous Post خوشی اور درد و الم کے 70 سال
Next Post تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی، مریم اورنگزیب
All constitutional organizations must respect the Parliament, Maryam Aurangzeb

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.