yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دعا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اپنی مدت پوری کریں، ڈاکٹرعاصم

MH Kazmi August 2, 2017 1 min read
My prayers that Shahid Khaqan Abbasi should complete his term, Doctor Asim
Share this:

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے  نومنتخب وزیر اعظم  شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بھلے آدمی ہیں، انہیں خوش آمدید کہتا ہوں، دعا ہے وہ اپنی مدت پوری کریں۔

My prayers that Shahid Khaqan Abbasi should complete his term, Doctor Asim
My prayers that Shahid Khaqan Abbasi should complete his term, Doctor Asim

کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ پاکستان مشکلات میں گھرا ہوا ہے لیکن ان مشکلات کو دور کرنے کے لئے کوئی باہر سے نہیں آئے گا بلکہ ہمیں ہی پاکستان کی مشکلات کو ختم کرنے کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے نو منتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ نواز شریف کے نہیں بلکہ ملک کے وزیر اعظم بن کردکھائیں، شاہد خاقان عباسی بھلے آدمی ہیں ،میری دعاہے وہ اپنی ٹرم پوری کریں۔

ڈاکٹر عاصم نے قومی احتساب کے ادارے نیب پر اپنے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ نیب سیاسی ادارہ ہے جو لوگوں کو تنگ کرنے کیلئے بنایا گیا ہے،نیب کے تفتیش کرنے کے انداز پر مجھے شک ہے، اسے سیاسی بلیک میلنگ کیلئے بنایا گیا ہے، نیب کے نام پر کچھ لوگ دوسروں کو پریشان کرتے ہیں ، ملک چھوڑ کر بھاگنے کے سوال پر ڈاکٹر عاصم نے بھڑکتے ہوئے کہا میں ملک چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں ،میرا سب کچھ پاکستان میں ہے تو ملک چھوڑ کر کیوں بھاگوں گا ۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم پہلے بھی کئی بار نیب کو کرپشن زدہ قرار دے چکے ہیں ،انہوں نے نیب سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ  نیب کا سلوگن ’سے نوٹوکرپشن‘  سے تبدیل ہوکر ’سیٹ آ تھیف ٹو کیچ آ تھیف‘ ہونا چاہئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Record temparing case; Details taken from Zafar Hajjazi Computer is presented in court
Previous Post ریکارڈ ٹیمپرنگ معاملہ؛ ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے لی گئی تفصیلات عدالت میں پیش
Next Post اشتہارات میں جھوٹ بولنے پر شاہ رخ خان کے خلاف عدالتی کارروائی
Court proceedings against Shahrukh Khan taiking a lie in advertisements

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.