yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
خبریں

خوبصورت نظر آنے کا طریقہ پریانکا چوپڑا سے سیکھیں

MH Kazmi March 4, 2017 1 min read
BEAUTY, TIPS, BY, PRIYANKA, COPRA
Share this:

خوبصورت نظر آنے کا طریقہ پریانکا چوپڑا سے سیکھیں

کیا آپ بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی خوبصورتی سے متاثر ہیں، اور ان کے جیسا نظر آنا چاہتی ہیں؟

ویسے تو اداکارائیں اپنی جلد کو خوبصورت رکھنے کے لیے بہت سے مہنگے بیوٹی پروڈکٹس کا استتمال کرتی ہیں، جنہیں خریدنا شاید سب کے بس کی بات نہیں، لیکن پریانکا چوپڑا نے اپنی خوبصورت جلد، اور بالوں کا ایک ایسا راز سب کے ساتھ شیئر کیا ہے، جسے ہر خاتون بہت آرام سے اپنا سکتی ہے۔

پریانکا چوپڑا نے ایک ویڈیو کے ذریعے ہونٹ، جلد اور بالوں کو فریش اور خوبصورت رکھنے کے لیے ایسے ٹوٹکے بتائے، جن پر ہر کوئی عمل کرنا چاہے گا۔

اس ویڈیو میں پریانکا نے نہایت آسان چیزوں کا استعمال کیا جن میں انڈا، دہی، لیموں وغیرہ شامل ہیں۔اداکارہ کے مطابق اپنی بالوں میں سے خشکی کو ختم کرنے کے لیے دہی، شہد اور انڈا ہی کافی ہے۔یقیناً پریانکا کی اس ویڈیو سے تما خواتین فائدہ اٹھا سکیں گی۔اگر کام کے حوالے سے بات کی جائے، تو پریانکا اس وقت اپنے امریکی ڈرامے ‘کوائنٹیکو’ کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
GOOGLE, WILL, INTRODUCE, NEW, PIXEL, PHONE, SOON
Previous Post گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان
Next Post دیسی پیرس شو کے ذریعے پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے پر شاہنواز ریسٹورنٹ اور افزان نواز کو پیشگی مبارکباد، عمیر بیگ
UMAIR BAIG, PRESS, PHOTOGRAPHER, PARIS, TALKING, ABOUT, DESI, PARIS, SHOW, AT, SHAHNAWAZ, RESTAURENT

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.