yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

MH Kazmi February 23, 2017 1 min read
BLAST, IN, DEFENSE, LAHORE, EIGHT, PEOPLE, KILLED, AND, THIRTY, INJURED
Share this:

لاہور: ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی ایک زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔

BLAST, IN, DEFENSE, LAHORE, EIGHT, PEOPLE, KILLED, AND, THIRTY, INJURED

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جس میں سے بعض کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جارہی ہے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ قریبی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور پارکنگ میں کھڑی متعدد گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔

جس عمارت میں دھماکا ہوا وہاں دو روز بعد ریستوران کا افتتاح ہونا تھا اور اس واقعے میں ریستوران کے مالک کے بھی جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: لاہورخودکش حملے میں 2 اعلیٰ پولیس افسران سمیت 13 افراد شہید

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد BLAST, IN, DEFENSE, LAHORE, EIGHT, PEOPLE, KILLED, AND, THIRTY, INJUREDعمارت میں نصب کیا گیا تھا جس میں تقریباً 10 کلو گرام تک بارودی مواد استعمال کیا گیا۔  دوسری جانب دھماکے کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا جب کہ پولیس نے قریبی علاقوں کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ 11 بج کر 12 منٹ پر زیڈ بلاک کے کیفے میں دھماکا رپورٹ ہوا، دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، دھماکا ٹائم ڈیوائس سےہوا یا ریموٹ کنٹرول سے اس کا تعین بعدمیں ہوگا۔ دھماکے میں ریستوران ہدف تھا یا بارودی مواد یہاں سے کہیں اور منتقل کرنا تھا اس کا بھی تحقیقات سے پتا چلے گا۔ اس سلسلے میں فرانزک ٹیمیں شواہد اکٹھے کررہی ہیں۔دوسری جانب دہشت گردی کے واقعے کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈیفنس میں واقع  تعلیمی اداروں کو  بند کردیا گیا ہے۔

صدرممنون حسین اوروزیراعظم نوازشریف نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا جب کہ وزیراعظم نے دھماکے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔BLAST, IN, DEFENSE, LAHORE, EIGHT, PEOPLE, KILLED, AND, THIRTY, INJURED

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH. SAJID, GONDAL, PPP, SPAIN
Previous Post کوئی ان نام نہاد عالمی سطح کے کرپٹ حکمرانوں کو بتائے کہ ان کی جان ثبوت دینے سے چھوٹنی ہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں، چوہدری ساجد گوندل
Next Post مینڈکوں کی سات نئی اورانتہائی چھوٹی اقسام دریافت
SEVEN, SHORTEST, FORMS, OF, FROG, DISCOVERED, IN, INDIA, DEHLI, UNIVERSITY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.