yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ اکسٹھ سے پینسٹھ

F A Farooqi July 8, 2016 1 min read
Short Stories
Share this:
Short Stories
Short Stories

تحریر : سید انور محمود
سو لفظوں کی کہانی نمبر 61۔۔۔۔ جھوٹ ۔۔۔۔۔۔
وہ جھوٹ کبھی نہیں بولتا تھا
اماں نے پوچھا کیا بات ہے بیٹا کیوں روئے تھے؟
اماں بہت دن ہوگئے بابا کے پاس نہیں سویا ہوں
اماں نے یہ سنا تو پریشان ہوگیں
وہ بولا اماں آپ پریشان نہ ہوں
آپ کو تو اپنے پوتے پوتیوں کی خوشیاں بھی دیکھنی ہیں
اماں نے نماز سے فارغ ہوکر بیٹے کو دیکھا
پوچھا بیٹا کہاں جارہے ہو؟
بیٹا برجستہ بولا، بابا کے پاس جارہا ہوں
تھوڑی دیر بعد دنیا بھر کے میڈیا پر یہ خبر چل رہی تھی
امجد صابری ایک دہشتگرد حملے میں ہلاک ہوگئے
وہ جھوٹ کبھی نہیں بولتا تھا

سو لفظوں کی کہانی نمبر 62۔۔۔۔ 30 کروڑ روپے ۔۔۔۔۔۔
اکوڑہ خٹک میں واقع دارالعلوم حقانیہ میں آج جشن منایا جارہا تھا
پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان عرف طالبان خان جشن کے مہمان خصوصی تھے
تقرریں شروع ہویں تو دہشت گردوں نے خیبرپختونخوا کے بجٹ سے
30 کروڑ روپے مہیا کرنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا
دہشت گردوں کے روحانی باپ مولانا سمیع الحق نے
کہا کہ عمران خان ہمیشہ سے دہشت گردوں کے ہمدرد رہے ہیں
مولانا سمیع الحق نے جنرل راحیل شریف کومخاطب کرتے ہوئے کہا
جنرل صاحب آپریشن ضرب عضب میں آپ کو کامیابی
یوں ملی کہ ہمارئے پاس پیسے ختم ہوگئے تھے

Qandeel Baloch and Mufti Abdul Qavi
Qandeel Baloch and Mufti Abdul Qavi

سو لفظوں کی کہانی نمبر 63۔۔۔۔ مفتی اور قندیل ۔۔۔۔۔۔
ایک شادی اور چار نکاح کا فتویٰ دینے والے مفتی عبدالقوی نے
قندیل بلوچ کو فون کرکے چاند کہہ ڈالا
دونوں ملے قندیل نے مفتی کی ٹوپی پہنی
سیلفیاں بھی ساتھ ساتھ بنوایں
دو دن بعدمفتی نے سوشل میڈیا پر دیکھا کہ
قندیل بلوچ نے اس کی ٹوپی پہن کر اس کو ٹوپی پہنا دی
میڈیاپر مفتی کی کافی عزت افزائی کی جا رہی ہے
مفتی نے پہلے قندیل کو نکاح کی پیشکش کی تھی
اب اس کو بیٹی کہہ رہا ہے، قندیل کا عاشق جعلی نکلا
قندیل کے لفظی معنی تو فانوس کے ہیں لیکن یہ قندیل جعلی ہے

سو لفظوں کی کہانی نمبر 64۔۔۔۔ برابری ۔۔۔۔۔۔
ایک دن میرئے پاس آئے اور بولے
اب آپ کا جوتا میرئے پیر میں بلکل فٹ ہے
لہذا آج سے ہم دوست ہوگئے
اب برابری کی بنیاد پر بات کرینگے
میں نے انکو کہا کہ برابری سے بات ہوگی
جب آپ ایک بیوی کے شوہر اور بچوں کے باپ ہوں
کچھ سال بعد بولے اب میری ایک بیوی ہے اور ایک بچی
اب تو میں برابری سے بات کرسکتا ہوں؟
میں نے کہا جی نہیں اب آپ اپنی ایک بہو اور ایک پوتی دکھایں
تھوڑی دیر بعد بولے
ابو، باپ سے برابری نہیں ہوسکتی
چاہے بندہ خود دادا بن جائے

سو لفظوں کی کہانی نمبر 65۔۔۔۔ رپورٹ ۔۔۔۔۔۔
حکومت پر ایک جائزہ رپورٹ تیار کرنی تھی
موجودہ حکومت کی اچھایاں اور برائیوں کا ذکر ہورہا تھا
حامی سیاستدانوں نے اچھایاں بیان کیں
مخالف سیاستدانوں نے گلے شکوئے کیے
ابھی رپورٹ بہت مختصر تھی
پھر ایک عام آدمی نے لوگوں کے مسائل بتانا شروع کیے
بیروزگاری، کم آمدنی، مہنگائی ، ہسپتالوں کی خستہ حالت، تعلیم کی عدم دستیابی
عام آدمی کی باتوں میں شکایتیں ہی شکایتیں تھیں
رپورٹ بہت موٹی ہوگئی تھی
جبار واصف جو شاعر ہیں پوچھا کیا کریں، تو بولے
داستاں سے ختم کر دو قصہ گو کی ہچکیاں
اس طرح لمبی کہانی مختصر ہو جائے گی

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post ڈی آئی خان: معروف وکیل کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Next Post سعودی عرب میں پاکستانی دہشت گرد؟
Madina Attack

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.