yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

گپ شپ

Yes 2 Webmaster January 22, 2016 1 min read
Talk
Share this:
Talk
Talk

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی
کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی عطر والے کے پاس بیٹھیں گے تو آپ سے خوشبو ہی آئے گی اور اگر کسی کوئلہ فروخت کرنے والے کے پاس سے بھی گزریں گے تو اپنا دامن بچا کر گزریں گے، اسی طرح اگر آپ کسی بُرے شخص کی صحبت میں بیٹھیں گے تو آپ سے برائی ہی سرزد ہوگی،گو کہ آپ ایسا نہیں کرنا چاہتے مگر صحبت کی تاثیر سے آپ غلطی کے مرتکب شمار ہونگے،بسا اوقات انسان یہ سمجھتا ہے کہ وہ اپنے تجربہ کی بناء پر دوسروں کو پرکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے یہ بات بھی زبان زد عام ہے کہ انسان اگر خود غلط نہ ہو تو کوئی اسے غلط نہیں بنا سکتا یا یوں کہہ لیجئے کہ صحبت تاثیر اس پر اثر انداز نہیں ہوتی،یہ بات کسی حد تک درست ہے مگر واسطہ ایک ایسی تجربہ گاہ ہے جو آپ کی عقلکے بند دریچے کھول دیتا ہے،ویسے تو انسان ہمیشہ تجربوں کی زد میں رہتا ہے اور ان ہی تجربوں سے حاصل کر دہ نتائج انسان کو عقلی طور پر مضبوط کرتے ہیں اور بندہ آئندہ کیلئے محتاط ہو جاتا ہے،دھوکہ دینا،فراڈ کرنا،جھوٹ بولنا کوئی نئی بات نہیں،ضمیروں سے کھیلنے والے عرصہ دراز سے دھوکہxفراڈ=جھوٹ والے فارمولہ کے تحت اپنے مذموم مقاصد حاصل کرتے آئے ہیں،لیکن اپنی ان قبیح عادتوں کے باوجود دوسروں کو کوئی نقصان نہیں دے سکتے ،کیونکہ سیانے کہتے ہیں کہ جو دوسروں کیلئے گڑھا کھودتا ہے وہ اس میں خود دفن ہوتا ہے ،لیکن عقل کے اندھے ان تمام باتوں سے عاری اپنی ہی دھن میں مگن دوسروں کے جذبات و احساسات سے کھیلنے میں مگن رہتے ہیں۔

اشفاق احمد مرحوم کہتے ہیں کہ بابے وہ ہوتے ہیں جو اپنے علم و عمل،کردار ،محبت،اخلاص سے دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کریں اور تجربہ یہ کہتا ہے کہ دشمن بھی بابے ہوتے ہیںکیونکہ وہ بھی اپنے عمل سے دوسروں کے سیکھنے کا ساماں مہیا کرتے ہیں جو متاثرہ شخص کو سیکھنے اور اس کا کردار بنانے میں کرامت ثابت ہوتے ہیں اس ملک کے سیاستدانوں سے کیا گلہ کریں یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے،ظلم کرے خود اور نام بُرا سیاستدانوں کا یہ کہنا بھی بے جا نہ ہے کہ ناچ نہ جانے آگن ٹیڑھا ،یہ وہ مثالیں ہیں جو اس بات کی عکاس ہیں کہ جیسی عوام ہوگی ویسے ہی حکمران ہونگے،جھوٹے وعدے ایک آدمی دوسرے آدمی سے بھی کرتا ہے اور ایک بادشاہ اپنی رعایا سے بھی لیکن نقاب پوش عناصر ان تمام باتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی پذیرائی پر پھولے نہیں سماتے ہیں اور من ہی من میں لڈو پھوٹتے ہونگے۔

لیکن یہ تو تصویر کا ایک رُخ ہے جو صرف ظالم کو دکھائی دیتا ہے کیونکہ ظالم کی عقل پر پردے پڑ جاتے ہیںجس طرح صحبت کی تاثیر ہوتی ہے باعین اسی طرح ظلم بھی تاثیر رکھتا ہے اور ظلم کی تاثیر یہ ہے کہ اسکی عقل پر پردے پڑ جاتے ہیں اور وہ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لیتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ اسے کوئی دیکھ نہیں پایاجبکہ آنکھ تودیکھتی ہے اورپرکھتی ہے،کسی نے کیا خوب کہا کہ کئی لوگ مل کر ایک آدمی کو زیادہ دیر تک بے وقوف بنا سکتے ہیں مگر ایک آدمی زیادہ دیر تک کئی لوگوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتا پر عقل کے اندھوں کو کون سمجھائے کہ شہرت یا عہدہ سر کو چڑھ جائے تو دماغ خراب ہو جاتا ہے اور بندہ لپاتیاں مارنے لگتا ہے،قارئین کی دلچسپی کیلئے ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی کتاب کلاہ بازیاں سے ایک اقتباس پیش نظر ہے ،،ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ کالم نگار کیلئے کالم شروع کرنا اتنا ہی مشکل ہے۔

جتنا قاری کیلئے اسے ختم کرنا ،ایسے ہی روزانہ کالم لکھنا کبھی کبھی کالم لکھنے سے بہت آسان ہے،جیسے کسی ایک مدیر سے کسی نے کہا کہ آپ اتنے لمبے لمبے اداریے کیوں لکھتے ہیں کہا کہ مختصر لکھنے کیلئے میرے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا،ہم کئی دنوں سے حالات حاضرہ پر کالم لکھنا چاہ رہے تھے لیکن بقول یوسفی شائستہ آدمی وہ ہے جو حالات حاضرہ پر دو منٹ فی البدیع گفتگو گالی دیے بغیر کرسکے ،سو ہم حالات حاضرہ پر اچھا کالم نہ لکھ سکے ،ویسے بھی ہمارے سب اچھے کالم وہی ہوتے ہیں جو ہم لکھ نہیں پاتے ،کچھ عرصہ قبل مشفق خواجہ سے کسی نے کہا آپ آج کل ادیبوں کی پسند کے کالم لکھ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ مگر وہ تو آج کل کوئی کالم نہیں لکھ رہے ۔۔۔؟؟اس لیے تو کہہ رہا ہوں کہ ۔۔۔۔۔ریاض کے بارے میں ستار نواز روی شنکر کہتے ہیں کہ ایک دن ریاض نہ کرو تو آپ محسوس کرو گے ،دو دن ریاض نہ کرو تو آپ نقاد محسوس کرینگے اور اگر تین دن ریاض نہ کرو گے تو سننے والے محسوس کرینگے ،ویسے میوزک بڑی کمال کی چیز ہے اگر یہ نہ ہوتا تو ہمارے جدید و شدید گلوکار مائیک پکڑ کر جو کچھ کرتے ہیں انہیں اس کیلئے پاگل خانے کی ہوا کھانا پڑتی،لوگ ان کے گانے پسند بھی کرتے ہیں۔

ظاہر ہے بنہ اچھے گانے سن سن کر اکتا بھی جاتا ہے ،آسکر وائیلڈ نے اسی لیے کہا ہے کہ اگر کوئی اچھا گا رہا ہو تو کوئی سنتا نہیں اور کوئی بُرا گا رہا ہو تو لوگ بولتے نہیں ،یہ نوجوان گلوکار خود ہی گیت لکھتے ہیں اور پھر خود ہی گیت کمپوز بھی کرتے ہیں ،یہ گاتے گاتے کھو جاتے ہیں پھر کہیں سے ڈھونڈ کر انہیں لانا پڑتا ہے ،ان کی آواز سے اس قدر تیزی سے ہال بھرتا ہے کہ لوگ کرسیوں سے اٹھ رہے ہوتے ہیں تاکہ آواز کو اور جگہ مل سکے ،ایسے ہی ایک گروپ میں ایک جاننے والے گلوکار نے کہا کہ میں نے اپنی آواز کا کئی لاکھ کا بیمہ کروایا اس کی آواز سن کر ہم نے پوچھا کہ آپ نے اتنی رقم کہاں خرچ کی ؟؟استاد روشنی خان کہتے ہیں کہ میرے راگ میں اتنی طاقت ہے کہ میں اسے رات کو گا کر وقت معلوم کر سکتا ہوں۔

واقعی ایک رات انہوں نے راگ چھیڑا تو ہمسائے نے چلا کر کہا کہ رات کے تین بجے کون گا رہا ہے،نوجوان گروپ کی صورت میں مل کر اس لیے گاتے ہیں تاکہ پتہ نہ چل سکے کہ سب سے بے سُرا کون ہے؟؟یہ بھاگتے ہوئے گاتے ہیں واقعی ایسا گانے والے کو بھاگنا ہی چاہیے ،ویسے بھاگتے دوڑتے گانا ایک جگہ کھڑے ہوکر گانے سے زیادہ محفوظ طریقہ ہے ،کیونکہ اس میں پکڑے جانے کا خطرہ کم ہوتا ہے ،پھر اس سے ورزش بھی ہو جاتی ہے ،کسی نے پوچھا کہ سات دن ایسے گائو تو بندہ کتنا ویک ہو جاتا ہے کہا ایک ویک ہوجاتا ہے،بہر حال اس طریقہ سے گانا کتنا پتلا کرتا ہے ہمیں اس کا علم نہیں ایسے ہی جیسے کسی نے پوچھا کہ حلوے کی پلیٹ میں سب سے زیادہ موٹاپا کون کرتا ہے تو کہا کہ حلوے کی پلیٹ میں جو چمچہ ہوتا ہے۔

Khawaja Wajahat
Khawaja Wajahat

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Manuel Valls
Previous Post پیرس : ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور ہنگامی حالت جاری رہے گی۔ مینوئل ولاس
Next Post چوری
Theft

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.