بہت کم لوگوں کامقد ایسا ہوتا ہے جیسا نام ہو مقدر بھی ایسا ہی پائے یعنی نام کے مصداق پندرہ سالہ یہ لڑکا شیر بھی تھا اور رتبہ بھی شاہ والا پایا
![sher-2. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/sher-2.-downloaded-with-1stBrowser-400x293.jpg)
![sher-4. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/sher-4.-downloaded-with-1stBrowser-400x293.jpg)
یہ کہانی ہے ایک کمرے میں سونے والے دو بھائیوں شیرشاہ اور احمد شاہ کی لیکن زندگی کی دوڑ میں احمد شاہ بازی لے گیا۔ چھوٹے بھائی احمد کی ٹائی کی ناٹ ہو یا ننھی بہن عائشہ کا ہوم ورک ہر جگہ شیر شاہ ہی تو تھا ۔بہت کم لوگوں کامقد ایسا ہوتا ہے جیسا نام ہو مقدر بھی ایسا ہی پائے یعنی نام کے مصداق پندرہ سالہ یہ لڑکا شیر بھی تھا اور رتبہ بھی شاہ والا پایا۔ان گنت سرٹیفیکیٹ، ٹیچرز کی آنکھ کا تارا، یاروں کا یار اقبال کے خواب کی تعبیر ہی تو ہے۔ شیرشاہ کی ماں کا کہنا ہے کہ اس کی گود تو اجڑ گئی لیکن اس شہادت کی وجہ سے اس کا سر فخر سے بلند ہو گیا۔شیر شاہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بھائی کے مشن کو جاری رکھے گا جبکہ شیر شاہ کی بہن کا کہنا ہے کہ اسے بھائی سے کیا ہوا وعدہ یاد ہے اور وہ ڈاکٹر بن کے اپنے بھائی کے خواب کو ![sher-3. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/sher-3.-downloaded-with-1stBrowser-400x293.jpg)









