yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

وقار یونس نے قومی ٹیم کا شیرازہ بکھیر دیا ، معین خان

Yesurdu December 9, 2015 1 min read
Share this:

CRICKET-WAQARYOUNISMOEENKHAN_12-9-2015_206812_lکراچی………سابق چیف سلیکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ وقار یونس نے قومی ٹیم کا شیرازہ بکھیر دیا ہے،ہیڈ کوچ جب تک اپنی انا ختم نہیں کریں گے، اس وقت تک قومی ٹیم سیٹ ہو گی نہ وہ اچھے کوچ ثابت ہو سکتے ہیں ۔ورلڈ کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ منتخب کرنے والے سابق کپتان معین خان نے ہیڈ کوچ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے،معین کہتے ہیں کہ وقار یونس انا ختم کیے بغیر ٹیم کوسیٹ کرسکتے ہیں نا خود کو اچھا کوچ ثابت کرسکتے ہیں۔وہ ہر شکست کے بعد وقت مانگتے ہیں،معلوم نہیں ایسا کھلاڑیوں کےلیے کرتے ہیں یا اپنے لیے۔سابق چیف سلیکٹر نے کہا کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے،لیکن ہیڈ کوچ اچھے کھلاڑی ہونے کے باوجود ٹیم سیٹ نہیں ہونے دے رہے،سابق کپتان نے سرفراز احمد کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ اس کی کارکردگی غیر معمولی ہے پھر بھی اسے ٹیم میں سیٹ نہیں ہونے دیا جا رہا۔معین نے کہا کہ ٹیم کو سیٹ کرنے کےلیے پالیسی اور فیصلوں میں تسلسل کی ضرورت ہوتی ہے لیکن وقار یونس ہرمیچ اور ہر سیریز ، کے بعد کھلاڑی بدل دیتے ہیں ،کھلاڑیوں سے لڑائی کرتے ہیں ،اور جس سے ناراض ہو جائیں اس کی ٹیم سے چھٹی کردی جاتی ہے،اور ہر شکست کے بعد ذمہ داری کھلاڑیوں یا سلیکٹرز پر ڈال دیتے ہیں۔معین خان نے کہا کہ وقار یونس کے دوسری مرتبہ ٹیم سنبھالنے کے بعد بھی ان کا رویہ نہیں بدلا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Jammu and Kashmir Awami National Party Meeting Batla
Previous Post جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اھتمام
Next Post اس رفتارسے تعاون پر تیار ہیں جس سے پاکستان کو سہولت ہو ،سشما سوراج

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.