yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس کے موقع پر عظیم الشان مجددکانفرنس 28 جمعتہ المبارک بوقت دن 02:00بجے بمقام حسن میرج ہال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہو گی

Yesurdu December 8, 2015 1 min read
Share this:

1280x720-FMZ. [downloaded with 1stBrowser]لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ) حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس کے موقع پر عظیم الشان مجددکانفرنس 28صفر المظفر بمطابق 11دسمبر2015ء بروز جمعتہ المبارک بوقت دن 02:00بجے بمقام حسن میرج ہال جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہو گی ،جس میں حضرت علامہ اقبال ؒ کے پوتے مرکزی راہنما پی ٹی آئی ولید اقبال اور تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ محمد اصغر توحیدی خطاب فرمائیں گے ،اس سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ حلقہ پی پی 112کے راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ، سابق صدرPTI لالہ موسیٰ سہیل نواز خان،سینئر راہنما حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ ،غلام عباس بھٹہ،سید علی فائز شاہ،،سید حسن رضا گیلانی ،طاہر رفیق بٹ آف شاہ سرمست،،مبشر بٹ آف جوگی محلہ ،صوبیدار ریٹائرڈ مہر محمد اقبال آف چنوں بھوجہ،لیاقت علی کھٹانہ آف بھانوالی،شہباز احمد ،مرزا خرم شہزاد،مرزا توفیض الحسن غنی، سید زاہد محمود شاہ،افضال احمداور دیگر کارکنان دعوت نامے تقسیم کر رہے ہیں توقع ہے کہ مجد د کانفرنس میں لالہ موسیٰ کے علما کرام،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ضلع بھر سے پی ٹی آئی کے راہنماؤں کی کثیر تعداد شرکت ہو گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post حاجی چوہدری مظہر بجاڑ،چوہدری محمد اسلم فوجی کی کوشش رنگ لے آئی
Next Post الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہراورضلع گجرات کیلئے تاریخی خدمات ہیں, چوہدری خالدمحمود،

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.