yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

َ کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے: جوزفین کرسٹینا

Yes 1 Webmaster June 25, 2015June 25, 2015 1 min read
Christina Joesphien
Share this:
 Christina Joesphien
Christina Joesphien

بارسلونا (منیر ممتاز) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسامجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے کراچی میں گرمی او ر لوڈشیڈنگ سے ہونے والی سینکڑوں ہلاکتوں کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے ہلاک ہونے والوں کے مقدمات عابد شیر علی اور خواجہ آصف کے خلاف درج ہونے چاہیں رمضان شریف میں بد ترین لوڈ شیڈنگ نے روزہ داروں کی مشکلات میں کئی گنااضافہ کر دیا ہے لیکن حکمران ٹس سے مس نہیں ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ نندی پور پاور پراجیکٹ اورقائد اعظم سولر پارک کا کریڈٹ تو زور و شور سے لیا گیا لیکن سینکڑوں میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوتی ہوئی محسوس ہی نہیں ہو رہی۔

انہوں نے کہا میاں نواز اور شہباز شریف اپنے پاور پلانٹ چلنے تک عوام کو لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلارکھنا چاہتے ہیں تاکہ بھرپور انداز میں بجلی پوری کرنے کا کریڈٹ لیا جا سکے لیکن وزیرا عظم میاں نواز شریف یاد رکھیں سیاسی جماعتوں سمیت پوری قوم کے تیور بدلے ہوئے ہیں اپنے ماضی کو یاد کرتے ہوئے میاں نواز شریف قوم کے ساتھ منافقانہ چال چلنا بند کر دیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Fawad Khan
Previous Post فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی
Next Post ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری
Zaheer Abbas

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.