yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قائم علی شاہ وفاقی حکومت سے نالاں؛ چوہدری نثار کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دیئے

Yes 1 Webmaster May 19, 2015 1 min read
Chaudhry Nisar and Qaim Ali Shah
Share this:
Chaudhry Nisar and Qaim Ali Shah
Chaudhry Nisar and Qaim Ali Shah

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کی جانب سے کئے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے سامنے شکایتوں کے انبار لگادیئے جس پر انہوں نے قائم علی شاہ کو تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلٰی سندھ کے درمیان صوبے بالخصوص کراچی میں امن و امان کی صورت حال اور شہر میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر قائم علی شاہ نے چوہدری نثار سے وفاق کی جانب سے روا رکھے گئے رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس دہشت گردوں کے خلاف براہ راست لڑ رہی ہے لیکن صورت حال یہ ہے کہ وفاق اس سلسلے میں کوئی مدد نہیں کررہا، اس کے علاوہ وفاق ان وعدوں کو بھی پورا نہیں کررہا جن کی کئی مرتبہ یقین دہانی کرائی جاچکی ہے۔ اس موقع پر چوہدری نثار نے انہیں پھر یقین دہانی کرائی کہ وہ سندھ حکومت کی شکایت سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔

اس سے قبل وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے ان کا استقبال کیا، وزیرداخلہ نے سندھ رینجرز کی یارگار شہداء پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، جس کے بعد وفاقی وزیر کو سانحہ صفورا کی تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت اور کراچی آپریشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

چوہدری نثار نے کراچی میں امن و امان کی صورت حال میں بہتری کے لئے رینجرزکے کردار کو سراہتے ہو ئے کہا کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی تحقیقات ٹھوس بنیادوں پر کی گئی تو ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جاسکتا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ahmad Zulifqaar and Syed Ali Shah
Previous Post اٹلی : احمد ذوالفقار اور سید علی شاہ کا ایک خوبصورت انداز
Next Post وزیراعظم کے سال میں 9 غیر ملکی دوروں پر ساڑھے 11 کروڑ خرچ ہوئے
Nawaz Sharif

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.