yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمدفرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمد
    • فرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیافرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیا
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • پاکستانی شارٹ فلم ’دی لاسٹ گلانس‘ 2028 کے آسکر ایوارڈز کی لانگ لسٹ میں شاملپاکستانی شارٹ فلم ’دی لاسٹ گلانس‘ 2028 کے آسکر ایوارڈز کی لانگ لسٹ میں شامل
    • چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کنچین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن
    مقامی خبریں
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاکگوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
    • لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

این اے 246 کے سرکاری نتائج کا اعلان، کنور نوید 95 ہزار 644 ووٹ لے کر کامیاب

Yes 1 Webmaster April 24, 2015 1 min read
Kanwar Naveed
Share this:
Kanwar Naveed
Kanwar Naveed

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں این اے 246 کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ایم کیو ایم کے کنور نوید 95 ہزار 644 ووٹ لے کر کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔

سرکاری نتائج کے مطابق ضمنی الیکشن میں ایم کیو ایم کے کنور نوید نے 95 ہزار 644 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ تحریک انصاف کے عمران اسماعیل نے 24 ہزار 821 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن اپنے نام کی جبکہ جماعت اسلامی کے راشد نسیم کو 9ہزار 56 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

ریٹرننگ آفیسر کے مطابق حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد تین لاکھ 98 ہزار 801 ہے ، ضمنی انتخاب میں کل ایک لاکھ 31 ہزار 411 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں سے ایک ہزار 116 ووٹ مسترد ہوئے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق حلقے میں اوور آل ٹرن آئوٹ 33 فیصد رہا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Kanwar Naveed Jamil
Previous Post این اے 246 کے انتخابی دنگل میں ایم کیو ایم کے کنور نوید جمیل آگے
Next Post لاہور: پولیس کی تفتیشی ٹیم پر ملزمان کی فائرنگ، ایک ہلکار جاں بحق، تین مدعی زخمی
Police

Related Posts

پاکستانی شارٹ فلم ’دی لاسٹ گلانس‘ 2028 کے آسکر ایوارڈز کی لانگ لسٹ میں شامل

پاکستانی شارٹ فلم ’دی لاسٹ گلانس‘ 2028 کے آسکر ایوارڈز کی لانگ لسٹ میں شامل

October 24, 2026
فرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمد

فرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمد

October 23, 2026
فرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیا

فرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیا

October 23, 2026
گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک

October 23, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.