yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • مارسیل میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کی علامت امین کیساچی: بھائی کے قتل کے مقدمے میں سخت سیکیورٹی کے سائے تلے زندگیمارسیل میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کی علامت امین کیساچی: بھائی کے قتل کے مقدمے میں سخت سیکیورٹی کے سائے تلے زندگی
    • حسن پیکر: امریکہ کے سیاسی منظرنامے کو تقسیم کرنے والا اسٹریمر یا صرف ایک متنازع آواز؟حسن پیکر: امریکہ کے سیاسی منظرنامے کو تقسیم کرنے والا اسٹریمر یا صرف ایک متنازع آواز؟
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • پاکستانی شارٹ فلم ’دی لاسٹ گلانس‘ 2028 کے آسکر ایوارڈز کی لانگ لسٹ میں شاملپاکستانی شارٹ فلم ’دی لاسٹ گلانس‘ 2028 کے آسکر ایوارڈز کی لانگ لسٹ میں شامل
    • چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کنچین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن
    مقامی خبریں
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاکگوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
    • لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

سنجیدہ موضوعات پر فلم بنانے کی اشد ضرورت ہے، راحت کاظمی

Yes 2 Webmaster February 23, 2015 1 min read
Rahat Kazmi
Share this:
Rahat Kazmi
Rahat Kazmi

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان ڈرامہ، فلم و تھیٹر کے سینئر اداکار راحت کاظمی نے کہا کہ پاکستان فلم اندسٹری اپنے احیاء کی طرف ترقی سے گامزن ہے، جس کی مجھے دلی خوشی ہے، انڈسٹری میں بہت بہترین کام ہو رہا ہے۔

نئے نوجوان تخیلقی صلاحیتوں کے حامل ہیں اور فلم و ڈائریکشن پڑھ کر انڈسٹری میں آرہے ہیں لیکن ہمیں سنجیدہ موضوعات پر فلم بنانے کی اشدضرورت ہے۔

انھوں نے بتایا کہ میں فلم کے لیے سنجیدہ موضوع کی تلاش میں ہوں جب میری تلاش مکمل ہو جائے گی تو میں فلم پر کام شروع کردوں گا۔

فلم ’’زندہ بھاگ‘‘مجھے بہت پسند آئی تھی اور میں چاہتا ہوں کہ اسی طرح کی فلم بناؤں جو عالمی سطح پر اپنا مقام بنانے میں کامیاب ہو سکے اور پاکستانی ڈراموں کی طرح پاکستانی فلمیں بھی دنیا میں اپنا لوہا منوا سکیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post عوام اپنی گاڑیوں کو دوبارہ پیٹرول یا ڈیزل پر منتقل کریں، الطاف حسین
Next Post محنت کش حق پرستی کی تحریک کا پھول ہیں، کاظم رضا
Muttahida Qaumi Movement

Related Posts

مارسیل میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کی علامت امین کیساچی: بھائی کے قتل کے مقدمے میں سخت سیکیورٹی کے سائے تلے زندگی

مارسیل میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کی علامت امین کیساچی: بھائی کے قتل کے مقدمے میں سخت سیکیورٹی کے سائے تلے زندگی

October 24, 2026
حسن پیکر: امریکہ کے سیاسی منظرنامے کو تقسیم کرنے والا اسٹریمر یا صرف ایک متنازع آواز؟

حسن پیکر: امریکہ کے سیاسی منظرنامے کو تقسیم کرنے والا اسٹریمر یا صرف ایک متنازع آواز؟

October 24, 2026
ٹرمپ نے متنازعہ انتخابی اشتہار کو ’بہت طاقتور‘ قرار دے دیا، کہا ’سب کچھ جائز ہے‘

ٹرمپ نے متنازعہ انتخابی اشتہار کو ’بہت طاقتور‘ قرار دے دیا، کہا ’سب کچھ جائز ہے‘

October 24, 2026
میگھن مارکل کے والد پر بچوں سے متعلق ناجائز تصاویر رکھنے کا الزام، سسیکس جوڑا تنازعے میں گھرا

میگھن مارکل کے والد پر بچوں سے متعلق ناجائز تصاویر رکھنے کا الزام، سسیکس جوڑا تنازعے میں گھرا

October 24, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.