yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کراچی ٹارگٹڈ آپریشن اور وزیراعظم صاحب کے کراچی کے دورے

Yes 1 Webmaster February 18, 2015 1 min read
Mir Afsar Aman
Share this:
PPP
PPP

تحریر : میر افسر امان

کراچی تین دہائیوں سے خون و آگ کی حالت میں ہے۔ کراچی منی پاکستان ہے۔ دہی علاقوں سے پیپلز پارٹی اور شہری علاقوں سے ایم کیو ایم اقتدار میں آتی رہیں ہیں۔ دونوں پر امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری بھی عائید ہوتی ہے۔ یہ امن و امان قائم کرنے کے بجائے ایک دوسرے سے نورا کشتی کھیلتے رہتے ہیں۔ اپنے اپنے مفادات کی جنگ میں ایک دوسرے سے علیحدہ ہوتے رہتے ہیں۔ ایم کیو ایم نے تو تماشہ بنا لیا ہے ۔

متعدد بار حکومت سے علیحدہ ہوئی ۔مطالبات منوا کر پھر پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل ہو جاتی ہے۔ بقول ڈکٹیٹر مشرف ایم کیو ایم دس دفعہ ناراض ہوئی پھر شامل ہوئی۔اب پھر پریشانی ہوئی تو حکومت میں شامل ہو گئی ۔ کراچی جوکبھی روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا۔زخموں اور دکھوںکے شہر میں تبدیل ہو گیا۔ پاکستان بننے کے بعد ہندوستان سے ہجرت کرنے والے کراچی میں زیادہ تعداد آبادہوئے۔باقی پنجاب، سرحد، بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیرسے پاکستان بننے کے بعد محنت مزدوری کرنے آئے ہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ حکمرانوں نے ملک کی واحدبندر گاہ ہونے کی وجہ سے کراچی میں پاکستان کے ٩٠ فی صدکارخانے لگائے تھے ۔ جس کی وجہ پورے پاکستان سے محنت مزدوری کرنے لوگ کراچی میں آئے۔ان مزدوروں اور ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والوں نے مل جل کے اپنی محنت سے کراچی کو روشنیوں کا شہر بنایا۔کراچی غریب پرور شہر تھا ۔ کئی ہوٹلوں میں دو آنے کی روٹی دال مفت ملا کرتی تھی۔کراچی کے شہری ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔پورے ملک کے علاقوں اور صوبوں کے نام سے کراچی میں رہائشی کا لونیاں بنیں۔

کہیں پٹھان کالونی، کہیں پنجاب کالونی، کہیںکوئٹہ کالونی، کہیںمظفر آباد اور کہیں مہاجر کالونی یعنی پاکستان کے سارے علاقوں کے ناموں سے آبادیاں قائم ہوئیں۔ سارے علاقوں کی بولیاں بولی جانے لگیں ۔کراچی پاکستان کی ساری ثقافتوں کا گلدستہ بن گیا۔ پاکستان کی واحد بندر گاہ اور انڈسٹریل شہر ہونے کی وجہ سے پاکستان کی تجارت کا مرکز بن گیا ۔پاکستان کی رویونیو کا ٧٠ فی صد دینے والا شہر بن گیا۔ گو کہ اب بھی یہ ساری بستیاں اور بولیاں موجود ہیں۔ مگر ان میں لسانیت اور قوم پرستی نے زہر گھول دیا ہے۔ حقوق کے نام پر ایک جنگ چھیڑ دی گئی ۔

یہ محنت مزدوری کرنے والے غریب لوگ پکار پکار کر کہہ رہے ہیں ہم نے کس کے حقوق چھینے ہیں۔ہم تو محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں۔ اندرون پاکستان سے آنے والے کراچی کے باسیوں کی لاشیں واپس ان کے آبائی علاقوں میں جانا شروع ہوئیں۔ اس سے نفرتوں نے جنم لیا۔ یہ لوگ فیکٹریوں، سڑکوں ، تندورں، گھروں۔ لکڑی کی ٹالوں اور چائے کے ہوٹلوں پر محنت کرنے والے لوگ ہیں۔ ان محنت کش لوگوں نے کراچی کی خدمت کی ہے اس کو روشنیوں کا شہر بنایا ہے۔

کراچی میں بھتہ لینے کے لیے لوگوں کو اغوا کر نا شروع ہوا۔ جس سے سرمایادار پریشان ہو گئے۔ انہوں نے اپنا سرمایا آہستہ آہستہ ملک سے باہر منتقل کرنا شروع کیا۔ لینڈ مافیا والوں نے اپنی کاروئیاں شروع کیں۔آئے روز ہڑتالیں ہونا شروع ہوئیں۔ غرض کراچی کو تباہ کر کے رکھ دیا گیا۔ کراچی جرائم پیشہ افراد کا گڑھ بن گیا۔اس شہر میں اسٹریٹ کرائمز، اغوا برائے تاوان ، ٹارگٹ کلنگ،زبان اور فرقہ کے نام سے ایک دوسروں کو قتل کرنا شروع ہوا۔پھر پاکستان کے خلاف بین الاقوامی دشمنوں کی جاری گریٹ گیم نے اس شہر کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ سیاست دانوں کی سیاسی مفادات اور مفاہمت کی پالیسی نے شہر کو واپس روشنیوں کاشہر نہ بننے دیا۔

ایک وقت آیا اور عدلیہ نے سو موٹو ایکشن لیا۔ رینجرز کو اختیار دئے گئے۔ رینجرز نے ٹارگٹ کلرز،اغوا برائے تاوان اور جرائم پیشہ لوگوں کو گرفتا رکرنا شروع کیا۔ تو ایک لسانی جماعت نے شور مچانا شروع کر دیا کہ ان کے ساتھ بے انصافی ہو رہی ہے۔رینجرز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے ملٹری وِنگ بنائے ہوئے ہیں جن کے پاس جدید اسلحہ ہے۔ مرکزی حکومت نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا ہوا ہے

جس کی کمانڈ سندھ کے وزیر اعلیٰ جناب قائم علی شاہ کر رہے ہیں۔ وفاقی حکومت کے اس اقدام سے کراچی کے حالات میں کچھ بہتری آئی ہے۔ کراچی میں ٣ سال قبل ایک فیکٹری میں لگھی آگ میں ٢٥٩ مزدور جل کر راکھ ہو گئے تھے۔ تفتیش پر ایم کیو ایم کے ایک کارکن نے انکشاف کیا کہ بھتہ نہ ملنے پر فیکٹری میں گن پاو ڈر چھڑک کر آگ لگائی گئی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ اس نے یہ بھی مانا کہ وہ ١٢ مئی کے قتل عام میں بھی شریک تھا۔ یاد رہے کہ فیکٹری کے مالکان پر ایم کیو ایم نے مقدمہ قائم کروایا تھا ۔ ملک کی سیاسی پارٹیوں نے ایم کیو ایم کی گرفت کی اور انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے خلاف کاروائی کا

کہا۔ ایم کیو ایم نے انکشاف کرنے والے شخص سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں نواز شریف اور فوج کے سپہ سا لار جناب راحیل شریف آئے ہیں۔ نواز شریف صاحب نے گورنر ہاوس میں زرداری صاحب سے ملاقات کی اور فرمایا۔ پی پی اور متحدہ کے اتحاد ہی سے سندھ ترقی کرے گا۔کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن میں سندھ حکومت کے عدم تعاون پر نواز شریف صاحب نے شکوہ کیااور کہا سانحہ بلدیہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔چالان فی الفور عدالت میں پیش کیا جائے۔دہشتگردی کے تمام مقدمات فوجی عدالتوں میں جائیں گے۔فوج کے سپہ سالار نے کہا کراچی میں امن کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔

شہر قائد میں آپریشن کسی بھی نسلی، سیاسی اور مذہبی امتیازکے بغیر شفاف طریقے سے ہونا چاہیے۔پولیس کو غیرسیاسی بنایا جائے۔ تقرریاں ایپکس کمیٹی کے ذریعے کی جائیں۔رینجرز کے آپریشن کی وجہ سے کراچی میں پائیدار امن اور استحکام پیدا ہوا ہے۔ قانون اور انٹیلی جنس میں تعاون ضروری ہے۔جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے کہا ہے کہ اعلانات نہیں اقدامات ہونے چائیں۔سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ پر قوم نواز شریف اور راحیل شریف صاحب کی طرف دیکھ رہی ہے۔

انصاف نہ ملا تو عوام کا حکومت پر سے اعتماد اُٹھ جائے گا۔با اثر اور بے اثر کی تمیز کیے بغیر مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ مہاجر موومنٹ نے مظاہرہ کیا اور کہا کہ سانحہ بلدیہ ٹاون کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ادھر سرکاری وکیل نے سانحہ بلدیہ کیس سے یہ کہتے ہوئے معذرت کر لی کہ ُاس کو دھمکی ملی ہے۔ اس میں شک نہیں کہ نواز شریف صاحب کراچی میں امن امان میں سنجیدہ ہیں بار بار دورے کر رہے ہیں۔اگر ایک ہی فارمولے پر عمل شروع کر دیا جائے کہ مجرم مجرم ہے۔اس کو جرم کی سزا ملنی چاہیے ۔ چاہے اس کا تعلق کسی بھی طبقے سے ہو ۔کسی کا بھی ماروائے عدالت قتل نہیں ہونا چاہیے۔ ٹارگٹڈ آپریشن میں انصاف کے تقاضے پورے ہونا چاہیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
United States
Previous Post تعلیم جدید سامراجی ہتھیار
Next Post بھارت میں ہندو توا کے سائے چھانے لگے
Rashtriya Swam Sevak Sangh

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.