yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

کنواں کے مینڈک سیاستدان

Yes 2 Webmaster February 5, 2015 1 min read
Imran, Nawaz and Zardari
Share this:
Imran, Nawaz and Zardari
Imran, Nawaz and Zardari

تحریر : ڈاکٹر احسان باری
گھسے پٹے سیاستدانوں نے ملک کو 1971ء میں دو ٹکڑے کر ڈالا اور ہم کچھ بھی نہ کر سکے اٹھائیس لاکھ سے زائد ہماری نوجوان بیٹیوں ، بہنوںکوبھارتی فوجی اٹھا کر لے گئے۔ ہماری چیخٰیں تک بھی نہ سنی گئیں۔ آج بھی نواز ، زرداری، عمران، الطاف اور گجراتی چوہدری وغیرہ سبھی ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیںیہ کبھی مقتدر تھے یا آج کل ہیں یہ اقتداری کنویں کے وہ مینڈک ہیں جوآپس کی جعلی چپقلشوں، کارکنوں کی قتل و غارت گری ، جلسے جلوسوں ، ہڑتالوں اور دھرنے بازیوں کے ذریعے غریب عوام کی گردنوں پر مسلسل سوار رہنا چاہتے ہیں۔

ان کی آپس میں دکھاوے کی جعلی کشتیاں اور ان کا ٹرانا یا غرانا اپنی اپنی مکمل یا مخلوط باری پہلے لینے کیلئے ہوتا ہے ۔ یعنی کون پہلے غریب عوام کا پاک خون چوس کر اپنا بدبودار پیٹ بھرے گا اور کون بعد میں ایسا مکروہ عمل کرے گا۔

یہ تمام بدمعاش و بدقماش انگریزوں کے پروردہ جاگیرداروں ، حرام مال ہڑپ کرنے والے سود خور صنعتکاروں اور جابر ، پلید، بدبودار سرمایہ داروں اور عیاش و اوباش وڈیروں کے سیاسی جتھے اور گروہ ہیں جنہیں ان کاشیطانی سیاسی کلب بھی کہا جاسکتا ہے جو کسی بھی صورت درمیانے طبقے ، غریب ہاریوں ، مزدوروں یا کسانوں کا مقتدر ہوجانا برداشت نہیں کرسکتے۔

ان نام نہاد سیاستدانوں میں نہ کوئی غریب ہے نہ ہی یہ لوگ غریب کو قریب پھٹکنے دیتے ہیں نہ ہی انہیں پسماندہ طبقات کے کسی مسئلہ کے بارہ میں کوئی معلومات ہیں۔یہ لوگ غرباء کو صرف افلاس، بھوک، بیماری، بے روزگاری ، تشدد ، استحصال اور ذلتوں کے تحائف ہی دے سکتے ہیں۔ یہ سبھی لیموزینوں ، مرسیڈیزوں اور بلٹ پروف گاڑیوں میں مسلح غنڈو ں کی فوج ظفر موج کو ساتھ لے کر انتہائی غرور اور تمکنتوں سے جب سفرکرتے تو خدائے عزو جل کے احکامات اور اس کے رسول کی تعلیمات کا مذاق اڑاتے ہوئے گزرتے ہیں توغریب ان کی گاڑیوں کی دھول کو بھی نہیں پہنچ پاتے۔

انہوں نے کہا صرف الیکشن کے دنوں میں ان کے لفٹ کروانے والے سیل کام شروع کردیتے ہیں اور بہلا پھسلا کر ووٹ حاصل کرکے پھر کبھی پلٹ کر بھی نہیں دیکھتے۔ اس دفعہ انتخابات میں وہ بلدیاتی ہوئے یا عام عوام الناس ان مکروہ سرمایہ پرستوں کو بذریعہ بیلٹ پیپر اللہ اکبر تحریک کو الاٹ کردہ انتخابی نشان گائے پر مہر لگا کر شکست فاش سے دوچار کردیں گے اللہ کاہی کلمہ بلند ہوگا۔

اللہ اکبر کے نعروں کی گونج میں اللہ کی زمین پر اللہ کی بادشاہت قائم ہوجائے گی اور ان ناسوروں سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نجات مل جائے گی۔اور عوام ان کے جھوٹے وعدوں اور مسائل حل کرنے کے بہکاوؤں میں کبھی قطعاً نہیں آئیں گے۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر احسان باری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Rana Abrar
Previous Post عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔
Next Post انگور
Bazaar

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.