yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانس میں میراج 2000D طیارہ حادثہ، پائلٹ اور نیویگیٹر دونوں کی ہلاکت کی تصدیقفرانس میں میراج 2000D طیارہ حادثہ، پائلٹ اور نیویگیٹر دونوں کی ہلاکت کی تصدیق
    • فرانسیسی طلبہ کا حکومتی کریک ڈاؤن کے باوجود احتجاج جاری رکھنے کا اعلانفرانسیسی طلبہ کا حکومتی کریک ڈاؤن کے باوجود احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

این اے 122؛ عمران خان کی لوکل کمیشن کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست

Yes 1 Webmaster January 28, 2015January 28, 2015 1 min read
mran Khan
Share this:
mran Khan
mran Khan

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے این اے 122 میں ووٹوں کی جانچ پڑتال کرنے والے کمیشن کے خلاف درخواست دائر کردی ہے۔

تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں لوکل کمیشن کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ووٹوں کی جانچ پڑتال کرنے والے کمیشن نے دھاندلی کے ثبوت کو رپورٹ کا حصہ نہیں بنایا، ایسا کرکے لوکل کمیشن نے ٹریبونل کے حکم کی مکمل تعمیل نہیں کی، اس لئے الیکشن ٹریبونل سے درخواست ہے کہ وہ لوکل کمیشن کے معاملے کا نوٹس لے۔

واضح رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے این اے 122 میں ووٹوں کی جانچ پڑتال کے لئے کمیشن قائم کیا تھا جس نے انتخابی عمل میں بے ضابطگی کی تو تصدیق کی ہے تاہم اسے دھاندلی قرار دینے سے گریز کیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pervaiz Rashid
Previous Post اکیسویں آئینی ترمیم ، فوجی عدالتوں کے قیام کا بھرپور دفاع کریں گے، پرویز رشید
Next Post اندھا نظام (قسط2)
Abduction

Related Posts

فرانس میں میراج 2000D طیارہ حادثہ، پائلٹ اور نیویگیٹر دونوں کی ہلاکت کی تصدیق

فرانس میں میراج 2000D طیارہ حادثہ، پائلٹ اور نیویگیٹر دونوں کی ہلاکت کی تصدیق

October 23, 2026
فرانسیسی طلبہ کا حکومتی کریک ڈاؤن کے باوجود احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

فرانسیسی طلبہ کا حکومتی کریک ڈاؤن کے باوجود احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

October 23, 2026
لیون میں فسادات سے متاثرہ تاجروں کے لیے چیمبر آف کامرس کا خصوصی امدادی مرکز قائم

لیون میں فسادات سے متاثرہ تاجروں کے لیے چیمبر آف کامرس کا خصوصی امدادی مرکز قائم

October 23, 2026
اورلیاں میں RN کانگریس کے خلاف بڑے احتجاج کی تیاری، مارین لی پین کی ’نارملائزیشن‘ کو ایک اور دھچکا

اورلیاں میں RN کانگریس کے خلاف بڑے احتجاج کی تیاری، مارین لی پین کی ’نارملائزیشن‘ کو ایک اور دھچکا

October 23, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.