yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • انڈونیشیا کی لگژری جیل: امیر قیدیوں کے لیے فائیو سٹار سہولیات کا انکشافانڈونیشیا کی لگژری جیل: امیر قیدیوں کے لیے فائیو سٹار سہولیات کا انکشاف
    • Pakistan Imposes Emergency Rule in Khyber Pakhtunkhwaخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی ، کیا اس سے افغانستان پاکستان تنازعہ بڑھے گا؟
    بین الاقوامی خبریں
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مخدوم امین فہیم کی 12 مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی گئی

Yes 2 Webmaster January 22, 2015 1 min read
Makhdoom Amin Fahim
Share this:
Makhdoom Amin Fahim
Makhdoom Amin Fahim

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے بارہ مختلف مقدمات میں پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کی ضمانت میں توسیع کر دی، عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔

امین فہیم ٹڈاپ کرپشن کیس میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ پیش ہوئے۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ان کی ضمانت میں توسیع کر دی۔

کیس کی آئندہ سماعت انیس فروری کو ہو گی۔ اس موقع پر وکلاء صفائی کا کہنا تھا اگلی سماعت پر ملزموں پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

امین فہیم نے کہا پٹرول بحران کا ذمہ دار کسی ایک شخص کو ٹھہرانا درست نہیں، بحران کے خاتمے کے لیے مل جل کر کام کرنا ہو گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم کی پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
Next Post پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیے، ترجمان دفتر خارجہ
Tasneem Aslam

Related Posts

انڈونیشیا کی لگژری جیل: امیر قیدیوں کے لیے فائیو سٹار سہولیات کا انکشاف

انڈونیشیا کی لگژری جیل: امیر قیدیوں کے لیے فائیو سٹار سہولیات کا انکشاف

October 27, 2026
Pakistan Imposes Emergency Rule in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی ، کیا اس سے افغانستان پاکستان تنازعہ بڑھے گا؟

October 27, 2026
امریکہ اور اسرائیل ایران پر نئے حملوں کی تیاری، انتخابات کے بعد جنگ میں شدت کا امکان

امریکہ اور اسرائیل ایران پر نئے حملوں کی تیاری، انتخابات کے بعد جنگ میں شدت کا امکان

October 27, 2026
Spoon vs Fork: Why Some Prefer Eating with a Spoon

کیا چمچ سے کھانا زیادہ آسان اور خوشگوار ہے؟ کانٹے کے مقابلے میں چمچ استعمال کرنے والوں کی حیران کن دلیلیں

October 27, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.