yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سکول ٹیچر نے رہزنی کی واردات ناکام بنادی،پولیس نے ملزمان کی حوالگی کےباوجود نامعلوم قراردیدیا

MH Kazmi October 11, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ پبلک سکول نمبر 3 بوائز سیکنڈ شفٹ چکلالہ راولپنڈی کے سینئر ٹیچر محمد اشفاق نے رہزنی کی واردات کی کوشش ناکام بنادی دونوں ڈاکو حوالہ پولیس کردیئے تفصیلات کے مطابق ایف جی پبلک سکول نمبر 3 بوائز سیکنڈ شفٹ چکلالہ راولپنڈی کے سینئر ٹیچر محمد اشفاق نے تھانہ آر اے بازار پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ وہ اہلیہ کے ہمراہ گذشتہ شام موٹر سائیکل پر صدرجارہے تھے کہ اچانک ایم ایچ گیٹ تھری کے قریب 2 موٹر سائیکل سواروں نے ان کی اہلیہ سے پرس چھیننے کی کوشش کی جس پر اہلیہ نے پرس نہ چھوڑا مضبوطی سے پکڑاہونے کی وجہ سے پرس چھین نہ سکے محمد اشفاق نے دونو‍ں ملزمان کو دھر لیا اور ان کو تھانہ آراے بازار پولیس کے حوالے کردیا ملزمان کی شناخت محمدبلال راجااور اختر محمود سے ہوئی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے

تھانہ آراے بازار کی حدود میں رہزنی کے دوران پکڑے گئے ملزمان

پولیس نے ایف آئی آر میں یہ لکھاکہ نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے لیکن درحقیقت ٹیچر اشفاق دونوں ملزمان کو پکڑکر پولیس کے حوالے تھانہ آراے بازار چھوڑ کے آئے تھے

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MARTYRED, MAZHAR ALI MUBARAK, DEATH, ANNIVERSARY, WILL, BE, CELEBRATED ON, 25TH, OF, DECEMBER, 2019
Previous Post شہدائے کربلا کی قربانی اسلام پر احسان عظیم ہے، علامہ سید محسن علی نقوی کا شہید مظہر علی مبارک کی ایصال ثواب مجلس عزا سے خطاب
Next Post سادات ٹاؤن جھنگ سیداں میں سماجی شخصیت قاضی ساجد مسعود کے زیرانتظام اپنی مدد آپ کے تحت گلی قاضی جنرل سٹور میں سیوریج لائن بچھانے کے کام کا افتتاح

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.