yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شاندار خبر : اللہ نے عمران خان کی انگلی تھام لی ۔۔۔۔ ملکی معاشی حالات کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آگئی

MH Kazmi January 17, 2020 1 min read
ALLAH, HELPS, IMRAN KHAN, BIGGEST, NEWS, OF, THE, HOUR
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)وزارت خزانہ نے کہا ہے موجودہ حکومت کو اقتدار سنبھالتے وقت ادائیگیوں کے توازن کے حوالے سے شدید بحران کا سامنا تھا۔ جس سے فراط زر میں اضافہ اور معاشی نمو میں کمی ہوئی تاہم حکومت کے اس اقدام اسے مالیاتی و تجارتی خسارے میں کمی اور کاروباری طبقے کے دماغ میں اضافہ ہوا ہے۔

لاہور شہر میں داخل ہونے والے ہر مرد و عورت کو اب کیا کرنا لازمی ہو گا ؟ جرائم کے خاتمے کے لیے لاہور پولیس کا انوکھا فیصلہ

 

معیشت کے مختلف شعبوں میں استحکام پر موڈیز اسٹیشن سروسز نے پاکستان کی درجہ بندی منفی سے اپ گریڈ کرتے ہوئے مستحکم کر دیا جبکہ پی تھری ریٹنگ برقراررہی ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ کاروباری آسانیاں مہیا کرنے کے عالمی اعشاریہ درجہ بندی میں 28.6 اظافے سے پاکستان کی درجہ بندی 108 پر آگئی ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان امریکہ کا اہم اتحادی رہا ہے، پاکستان کی کوششوں سے طالبان مذاکرات کی میز پر آئے۔واشنگٹن میں امریکی ارکان کانگریس سے ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات 7دہائیوں پر مشتمل ہیں ، پاکستان امریکہ کا اہم اتحادی رہا ہے ۔

یک نہ شُد 2 شُد ۔۔۔!!! حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر، دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں اور سننے والوں کو اپنے کانوں پر یقین ہی نہ آیا

 

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کوششوں سے طالبان مذاکرات کی میز پر آئے ،افغانستان سے جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں ، طالبان سے مذاکراتی عمل میں بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔وزیر خارجہ شامحمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم وستم جاری ہے ، مقبوضہ کشمیر میں بزرگوں اور جوانوں کوگرفتار کیاجارہاہے ، مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے، بھارت تاثر دے رہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر ہیں، بھارت کا شہریت بل بھارتی شہریوں نے بھی مسترد کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کوداعش سے متعلق خدشات ہیں، خطے میں داعش کے خاتمہ کیلئے پارٹنرز سے تعاون کررہے ہیں،پاکستان خطے میں امن چاہتاہے۔ اس موقع پر امریکی ارکان کانگریس کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دورہ امریکہ کے بعد پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری آرہی ہے ، پاکستان کومزید مضبوط بنانے کی کوششیں کررہے ہیں۔

ALLAH, HELPS, IMRAN KHAN, BIGGEST, NEWS, OF, THE, HOUR

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHY, FAISAL WAVWDA, PRESENTED, SHOES, IN, LIVE, SHOW, RAUF KALASRA COLUMNS
Previous Post فیصل واوڈا نے لائیو پروگرام میں بوٹ دکھا کر فوج سے کونسا بدلہ لے لیا؟ سینئر تجزیہ کار رﺅف کلاسرا نے بڑا دعویٰ کردیا
Next Post عوام میں بے حد مقبول مگر ۔۔۔۔ آئی ایس پی آر سے میجر جنرل آصف غفور کی رخصتی کے بعد آج سب سے زیادہ حیران کن اور شرمناک رد عمل کس پاکستانی صحافی کا تھا ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
MAJ GEN, ASIF GHAFOOR'S, REMOVAL, IS, GOOD, SIGN, SAYS, TALAT HUSSAIN, AND, AFRASIAB KHATTAK

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.