لاہور شہر میں داخل ہونے والے ہر مرد و عورت کو اب کیا کرنا لازمی ہو گا ؟ جرائم کے خاتمے کے لیے لاہور پولیس کا انوکھا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور پولیس بھی موٹروے پولیس کی طرح شہر میں مسافر گاڑیوں کی انٹری پر ہر مسافر کی ویڈیو اپنے کیمرے میں ریکارڈ کرے گی۔ پہلے مرحلے میں بابو صابو شیراکوٹ چیک پوسٹ پر اسکا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ چیک پوسٹ سے گزرنے والی ہر بس میں سوار مسافر کا ڈیٹا لاہور … Continue reading لاہور شہر میں داخل ہونے والے ہر مرد و عورت کو اب کیا کرنا لازمی ہو گا ؟ جرائم کے خاتمے کے لیے لاہور پولیس کا انوکھا فیصلہ