counter easy hit

لاہور شہر میں داخل ہونے والے ہر مرد و عورت کو اب کیا کرنا لازمی ہو گا ؟ جرائم کے خاتمے کے لیے لاہور پولیس کا انوکھا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور پولیس بھی موٹروے پولیس کی طرح شہر میں مسافر گاڑیوں کی انٹری پر ہر مسافر کی ویڈیو اپنے کیمرے میں ریکارڈ کرے گی۔ پہلے مرحلے میں بابو صابو شیراکوٹ چیک پوسٹ پر اسکا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ چیک پوسٹ سے گزرنے والی ہر بس میں سوار مسافر کا ڈیٹا لاہور

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

پولیس اپنے پاس محفوظ کرے گی۔ واضح رہے موٹروے پولیس ایک عرصے سے اس طریقے پر عمل کررہی ہے ۔ بابو صابو چیک پوسٹ کو ماڈل ای چیک پوسٹ میں تبدیل کرنے کا کام بھی جاری ہے ۔ پولیس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزموں کا سراغ لگائے گی ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن ارکارن کی تعیناتی پر حکومت کو مزید 10 روز کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، پارلیمان مضبوط ہوگا تو پاکستان مضبوط ہوگا۔الیکشن کمیشن کے 2 ارکان تعیناتی کیس کی سماعت شروع ہوئی تو قومی اسمبلی کے لیگل ایڈوائزر نے بتایا کہ دو ممبران الیکشن کمیشن پر تقربیا اتفاق ہو چکا، چیف الیکشن کمشنر کا نام واپس لے لیا گیا، اب حکومت اپوزیشن نئے نام دیں گی۔ ن لیگ کے وکیل جہانگیر جدون نے بتایا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں،

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر بھی اتفاق سے چلیں ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ پارلیمنٹ کی بے توقیری نہیں ہوئی، پارلیمنٹ کا تقدس اور آئین کی سربلندی ضروری ہے، ارکان پارلیمنٹ جن لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں ان کو آپ سے بہت توقعات ہیں، عدالت معاملہ آنے سے پارلیمنٹرینز کو منتخب کرنے والے عوام کی بے توقیری ہوتی ہے۔محسن شاہ نواز رانجھا سمیت لیگی رہنماؤں نے الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کو چیلنج کر رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی پر حکومت کو مزید 10 روز کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 27 جنوری تک ملتوی کر دی۔

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

EVERY, MEN, AND, WOMEN, HAVE,TO, DO, THIS, BEFORE, ENTERING, IN, LAHORE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website