yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

موٹاپے کا شکار پاکستانی خواتین کے کام کی خبر : اداکارہ کرینہ کپور کا انتہائی سادہ ڈائیٹ پلان منظر عام پر آگیا

MH Kazmi December 29, 2019 1 min read
FAT, PAKISTANI, WOMEN, FINDS, NEW, DIET, PLAN, FOR, HAVING, BODY, SHAPE
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں ’زیرو سائز‘ متعارف کروانے والی بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے ڈائیٹ پلان سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ہفتے میں کئی پاؤنڈز وزن کم کیا ہے.بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور کی جانب سے ایک ہفتے کا ڈائیٹ پلان اپنی فٹنس سے

کیا کہا سستا انصاف۔۔۔۔۔۔۔ہوش میں تو ہو

 

متاثر فینز کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کے لئے ہے جو مجھے اسکرین پر دیکھ کر حیران ہوتے ہیں اور کہتے ہیںکہ’ آخر یہ کھاتی کیا ہے ؟‘۔اگر آپ بھی کرینہ کپور کی طرح اسمارٹ نظر آنا چاہتے ہیں تو دن میں 8 بار مندرجہ ذیل غذائیں کھائیں، اس کے ساتھ ہفتے میں 5 سے 6 گھنٹے ورزش کریں جس کے نتیجے میں آپ اپنی صحت میں واضح اور مثبت فرق محسوس کریں گے۔دن کا آغاز اور ناشتہ :۔۔۔۔۔کرینہ کا کہنا ہے کہ پانی میں رات بھر بھیگی ہوئی کالی کشمش اور زعفران کا صبح نہار منہ استعما ل کریں۔ناشتے میں چٹنی کے ساتھ ایک پراٹھا جس میں موسمی سبزیاںبھی ڈالی جا سکتی ہیں جیسے کہ آلو، گاجر، مولی ، میتھی ، دال اور پنیر ۔ وزن کم کرنے کے لیے صبح کے ناشتے میں پروٹین ، گھی، فائبر سب ہی کچھ ہونا چاہئے ۔دوپہر کے کھانے سے پہلے۔۔۔۔۔ایک سے دو چٹکی تخم بالنگا کے ساتھ ناریل پانی کا استعمال کریں جس سے ڈی ہائیڈریشن نہیں ہوگی اور ہلکی پھلکی بھوک بھی مٹے گی۔دوپہر کا کھانا۔۔۔۔دوپہر کے کھانے میں سادے چاول اور دہی کا استعمال کریں، ساتھ میں ایک مناسب سائز کا پھلکا بھی لے لیں ، دہی سے پروبائیوٹک حاصل ہوں گے اور اس سے نظامِ ہاضمہ بھی درست رہے گا، پھلکا کسی بھی سبزی کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے۔دوپہر کے کھانے کے 2 سے 3 گھنٹے بعد کچھ اخروٹ اور پنیر کھا سکتے ہیں، اخروٹ میں اومیگا تھری، پروٹین، فائبر ، کیلشیم ، آئرن، وٹامن کے ، اے، ڈی ای اور گڈ فیٹس پائے جانے کے سبب کئی گھنٹوں تک بھوک کا احساس ختم ہو جاتا ہے ۔شام میں کچھ ضرور کھائیں۔۔۔شام میں کیلے کا ملک شیک بہترین آپشن ہے، کیلے میں پوٹاشیم اور منرلز کی بھاری مقدار پائے جانے کے سبب بلڈ پریشر متوازن رہتا ہے، ایک ملک شیک کا گلاس شام کی بھوک کو مٹاتا ہے اور رات میں زیادہ کھانے کی طلب کو بھی کم کرتا ہے ۔رات کا کھانا….رات کے کھانے میں کھچڑی کے ساتھ دہی کا استعمال کریں یا چنے کی دال کی ٹکیوں کے ساتھ سبزی پلاؤ لے لیں، کہا جاتا ہے کہ چاول کھانے سے وزن بڑھتا ہے مگر چاول روٹی کے مقابلے میں جلد ہضم ہونے والی غذا ہے اور رات کے کھانے کے لیےبہترین ہے ۔ابال کر پانی نکلے ہوئے سادے چا ول وزن کم کرنے کے لیے روزانہ استعمال کیے جا سکتے ہیں، کھچڑی بھی ایک نرم اور غذائیت سے بھرپور غذاہے۔ اس میں شامل دالیں اسے مزید لذیز بناتی ہیں۔رات کے کھانے کے بعد اگر سونے سے پہلے بھوک محسوس ہوتو ایک کپ دودھ کے ساتھ ایک کیلا لیا جا سکتا ہے ، اس کا استعمال رات کے کھانے کے 2 سے 3 گھنٹوں بعد کیا جا سکتا ہے۔

FAT, PAKISTANI, WOMEN, FINDS, NEW, DIET, PLAN, FOR, HAVING, BODY, SHAPE

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FOND, OF, FHISH, SHOULD, READ, THIS, FARMAN, OF, HAZRAT MUHAMMAD, PEACE, BE, UPON, HIM
Previous Post مچھلی کے شوقین ہیں تو حضورؐ کایہ فرمان ضرور پڑھ لیں
Next Post مانع حمل دواؤں کے استعمال کا خواتین کو کیا خوفناک نقصان ہوتا ہے ؟ جدید تحقیق کے نتائج نے دنیا بھر کی خواتین کو حیران کر ڈالا
ANTI PREGNANCY, TABLETS, CAN, CAUSE, LIFE, RISK, FOR, WOMEN

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.