yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیپلز پارٹی بیلجئم کے مرکزی راہنما ملک محمد اجمل دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچے، عظیم لیڈر محترمہ شہید کے بیٹے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو لیاقت باغ جلسہ کے جراتمندانہ اقدام پرخراج تحسین

MH Kazmi December 20, 2019December 20, 2019 1 min read
MALIK, MUHAMMAD AJMAL, SENIOR, LEADER, PPP, BELGIUM
Share this:

پیپلز پارٹی بیلجئم کے مرکزی راہنما ملک محمد اجمل دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچے، عظیم لیڈر محترمہ شہید کے بیٹے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو لیاقت باغ جلسہ کے جراتمندانہ اقدام پرخراج تحسین

اسلام آباد؍گجرات(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے مرکزی راہنما ملک محمد اجمل  محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچے۔ انہوں نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ارض ،وطن پاکستان کی سب سے عظیم راہنما محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کا وقت ہے۔ دخترمشرق محترمہ بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ جرات اوربہادری سے حالات کا مقابلہ کیا ان کے بیٹے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان کی جائے شہادت پر ان کی برسی  کے انعقاد سے پیپلز پارٹی کے جانثار کارکنوں کا دل جیت لیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنے عزیزواقارب اوردوستوں سے ملاقات کے بعد لیاقت باغ جلسہ کیلئے متحرک کردار ادا کریں گے اور تمام دوستوں ، عزیزوں بھائیوں اور بچوں کے ہمراہ انشااللہ 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں اسلامی دنیا کی عظیم راہنما محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پہنچیں گے ۔ انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جراتمندانہ سیاسی فیصلوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری میں اپنے نانا اوروالدہ کی مکمل شخصیت کا عکس موجود ہے ۔

 

MALIK, MUHAMMAD AJMAL, SENIOR, LEADER, PPP, BELGIUM

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TICK TOCK, STAR, JANAT MIRZA, ENTRY, ON, BIG, SCREEN, OTHERS, ARE, WORRYSOME
Previous Post بڑی بڑی اداکارائیں پریشان : ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے بڑی سکرین پر انٹری دے دی ، مداحوں کے لیے سرپرائز جیسی خبر
Next Post محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاقت باغ جلسہ جمہوری تاریخ میں نیا باب رقم کریگا، چوہدری جہانگیر نواز
CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, ON, 27, DECEMBER, JALSA

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.