yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

لالہ موسیٰ، سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت چوہدری محفوظ احمد قادری کا ختم قل جامع مسجد ببانیاں لالہ موسیٰ میں ادا، خطیب اعظم مولانامحمد یوسف سیالوی نے دعاکروائی،جانشین شیخ القرآن علامہ غلام علی اوکاڑویؒ مدظلہ العالی مولانا فضل الرحمن اور انکے مریدین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی

MH Kazmi November 14, 2019November 15, 2019 1 min read
ch. ejaz ranian, senior, leader, pmlq, France, attended,the, Rasam e Qul, ch. mehfooz ahmed qadri, in, lalamusa
Share this:

لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت چوہدری محفوظ احمد قادری کا ختم قل جامع مسجد ببانیاں لالہ موسیٰ میں اداکیا گیا اس موقع پرخطیب اعظم ریلوے روڈ لالہ موسیٰ مولانامحمد یوسف سیالوی نے دعا مغفرت کروائی اورخطاب بھی کیا۔، اس موقع پر چوہدری محفوظ احمد قادری کے چچازاد بھائی جانشین شیخ القرآن علامہ غلام علی اوکاڑویؒ مدظلہ العالی مولانا فضل الرحمن انکے صاحبازادے مولانا محمد حمزہ اور انکے مریدین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی

ختم قل میں میں علاقہ بھر کی نمایاں سیاسی، سماجی، شخصیات سرکاری افسران، معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مولانا محمد حمزہ نے اپنے خطاب میں فلسفہ موت وحیات اور فکر آخرت پر خطاب فرمایا اورتفصیل سے روشنی ڈالی، اس موقع پر جناب مولانا فضل الرحمن جانشین شیخ القرآن مولانا غلام علی اوکاڑوی ؒ کے مریدین کی کثیر تعداد شریک تھی۔ ختم قل شریف اور دعائے مغفرت خطیب اعظم ریلوے روڈلالہ موسیٰ مولانا محمد یوسف سیالوی نے کروائی۔اس موقع پر معروف سیاسی راہنمائوں رنیاں برادران اور دیگر سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں نے شرکت کی۔ ختم قل میں اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اورمرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

معروف سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی کے کزن چوہدری محفوظ احمد قادری منگل کے روز 12 ربیع الاول کے دن رضائے الہی سے انتقال کرگئے تھے۔ ان کے ختم قل کے موقع پر سینئر راہنما مسلم لیگ قائد اعظم چوہدری اعجاز احمد رنیاں  اورمعروف سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

 

ch. ejaz ranian, senior, leader, pmlq, France, attended,the, Rasam e Qul, ch. mehfooz ahmed qadri, in, lalamusa  ch. ejaz ranian, senior, leader, pmlq, France, attended,the, Rasam e Qul, ch. mehfooz ahmed qadri, in, lalamusa

ch. ejaz ranian, senior, leader, pmlq, France, attended,the, Rasam e Qul, ch. mehfooz ahmed qadri, in, lalamusa

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch. ejaz ranian, senior, leader, pmlq, France, attended,the, Rasam e Qul, ch. mehfooz ahmed qadri, in, lalamusa
Previous Post لالہ موسیٰ، ممتاز سیاسی وسماجی راہنما قاری فاروق احمدفاروقی کے کزن چوہدری محفوظ احمد قادری کا ختم قل ، مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما چوہدری اعجاز رنیاں کی شرکت، اس موقع پر معروف سیاسی وسماجی شخصیات اوراہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
Next Post یا اللہ خیر۔۔۔!!! نواز شریف کو دِل کا دورہ ، (ن) لیگ میں ہلچل، پورا ملک افسردہ
Nawaz shareif, had, heart attack, PMLN, got, sadden

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.